سیدھی سی بات ہے کہ اسلام کا نام لے کر "جہاد" کرنے والے اپنا نصب العین اور نسب الغین اسلام ہی قرار دیتے ہیں۔ ہمارے ملاؤں کی بھاری اکثریت کا کام ان کی حمایت کرنا ہے نا کہ ان کی مخالفت۔ ظاہر ہے کہ اسلام پر ٹھپہ تو لگنا ہی ہے نا کہ وہ دہشت گردوں کا مذہب ہے۔ ڈر کی حالت میں کون غور کرتا ہے کہ دہشت...