آپ کا شکریہ پیرنی صاحبہ، میرا مطلب ہے سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ تاہم پیرنی صاحبہ کا لقب تو ابھی بھی استعمال ہو سکتا ہے نا؟
ویسے بلند مقام سے دیکھا جائے تو ایسا ہی لگے گا شاید :)
بہت شکریہ۔ اب بیٹھ گیا۔ جی ہنڑ فرماؤ :) دراصل با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب والی بات ہے نا۔ اس لئے سزا کے طور پر نہیں بلکہ ادب کا مظاہرہ کر رہا تھا :)
سمجھنے کا سارا کام پیروں پر چھوڑا جاتا ہے۔ اگر مرید ہی سمجھداری کا مظاہرہ کرنے لگ گئے تو پھر پیر صاحبان اور پیرنی صاحبہ+ان کی برابری کی غلطی کر سکتے ہیں