نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  2. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ہو جائے گی ایک دن۔ دل چھوٹا نہ کریں :)
  3. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بھٹہ خشت یعنی اینٹوں کے بھٹے کے بارے میڈیا میں تو یہی خبریں آتی ہیں۔ اور تو اور اڑھائی ہزار سال قبل بقول مستنصر حسین تارڑ، یہی ہوتا تھا :)
  4. قیصرانی

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    تلی اروی اور ساتھ خشکہ :)
  5. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    کمان ٹوٹنی ہوتی تو اب تک ٹوٹ چکی ہوتی۔ آپ فضول کا انتظار کر رہے ہیں :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    جی اوئے شیرا۔ خوش کیتا ای :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    روٹھ جانا؟ نہیں بھائی جی۔ "دیگر" امور بھی ہوتے تھے نا
  8. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    تو ابھی واپس فارم میں آتے آتے وقت تو لگے گا نا :) ویسے بھی کمان جتنی دہری ہو، تیر اتنا ہی دور جاتا ہے :)
  9. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یعنی اگلی ساری نسلیں غلام ہی پیدا ہوں؟ آپ سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ ہمیں محض چند فوٹوؤں کا لارا لگا کر غلام بنائیں گے :(
  10. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    شعر اور میں؟ یہ تو دو الگ الگ باتیں ہیں :)
  11. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اگر میں غوطے نہ لگاتا تو بہت ترقی کرتا :(
  12. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    شکر ہے کہ اس کا الٹ نہیں ہوا :)
  13. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    خدا آپ کو "سید وصی شاہ" سے آشنا کرے
  14. قیصرانی

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    اساں تے سئیں آپنڑے بھرا دے رزق دی فکر کیتی اے :)
  15. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے :) یہ نثر ہے، اسے شعر نہ سمجھا جائے :)
  16. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    اوہو، تو آپ دل کے پھپھولے پھوڑنے آئے ہوئے ہیں۔ معذرت کہ آپ کے رنگ میں بھنگ ڈالی :)
  17. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    تو جس چیز پر آپ خوش ہیں، اسی پر خوش رہیئے۔ حکومتِ وقت کا کہا اگر فوج مانے تو بھی "سالے" اور اگر نہ مانے تو بھی "سالے"۔ سچ ہی کہا نا کہ نہ دن کو آرام نہ رات کو چین، یونس فین یونس فیس۔ آرام سے بیٹھ کر حالات کو سدھارئیے اور جب حالات سدھر جائیں تو امیر المومنین بن کر چین کا ڈنکا بجاتے رہیے :)
  18. قیصرانی

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    جو لفظ پار ہوا، وہ پار ہی ہوا نا :)
  19. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یعنی پاسبانِ عقل میرا ہم خیال ہوا۔ آپ کیوں مختلف سوچ رہے تھے :biggrin:
  20. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یارا اگر میری مٹی پلید ہی کرنی ہے تو براہ کرم فراز کے نام سے کرو، وصی جیسے بندوں کو بیچ میں لا کر کیوں بے عزتی خراب کرتے ہو :(
Top