میں یہ سوچ رہا تھا کہ جیسے انڈیا میں آئی سی بی یعنی انڈین کرکٹ بورڈ ہے، اس کے متوازی پرائیوٹ سیکٹر میں بی سی سی آئی بنی ہوئی ہے، اسی طرح پاکستان میں شاید پی سی سی آئی ہو :)
بالکل۔ ہر طرح کی چاکلیٹ مل جاتی ہیں یہاں Fazer یہاں کی سب سے مشہور اور سب سے مہنگی برانڈ ہے۔ ایک جرمن بندے Karl Fazer نے فن لینڈ آ کر اسے شروع کیا تھا 1895 میں۔ اسی سال وہ کالج بھی شروع ہوا تھا جہاں میں اب کام کر رہا ہوں۔