نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اور وہ پاپ کارن کدھر ہیں؟

    اور وہ پاپ کارن کدھر ہیں؟
  2. قیصرانی

    ماں کا قرض

    میں شاید اپنی بات واضح نہیں کرپایا، اس لئے معذرت میرا مقصد یہ تھا کہ میں انسان کو انسان سمجھ کر یہ بات کہہ رہا ہوں نہ کہ اسے مسلمان کی حیثیت سے۔ یعنی میری نظر میں یہ سارے حقوق یا جو بھی فرائض اس پر لاگو ہوں گے، وہ اس کے مذہب سے قطع نظر ہوں گے :)
  3. قیصرانی

    آئی ٹی انفوگرافکس

    ہمارے کالج میں انگریزی کی ایک ٹیچر کہہ رہی تھیں کہ ان کے سٹوڈنٹس جو انگریزی زبان کا تین ماہ کا کورس کر رہے ہیں، بالکل احمق ہیں۔ انہوں نے لفظ Invalid کہا تھا کیونکہ یونیورسٹی گریجوائٹ طلباء و طالبات کا یہ حال ہے کہ ٹیکسٹ کی زبان استعمال ہو رہی تھی اور پانچ سو الفاظ کے مضمون کے نام پر محض تین یا...
  4. قیصرانی

    فیض بَلیک آؤٹ ۔ فیض احمد فیض

    بہت خوب محترم۔ حسبِ معمول ایک اور شاہکار شئیرنگ :)
  5. قیصرانی

    دم چھلا

    میں نے عنوان کا "دم چھلا" ہٹا دیا ہے۔ امید ہے کہ ناگوار نہیں گذرے گا :)
  6. قیصرانی

    ماں کا قرض

    محترم، حقوق میں روٹی کپڑا اور مکان یعنی رزق کا حصول، مناسب پہناوا، رہنے کی مناسب جگہ، صحت کی سہولیات، تعلیم کا حق وغیرہ آ جاتے ہیں۔ فرائض میں مرد کے لئے حصول رزق فرض ہے جبکہ عورت کے لئے نہیں۔ بوقتِ جہاد اگر مرد پر جہاد فرض ہے تو عورت پر نہیں۔ اسی طرح بے شمار مثالیں آپ دیکھ سکتے ہیں :) واضح رہے...
  7. قیصرانی

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    مجھے رشتہ دینے یا لینے پر کوئی اعتراض نہیں اگر کوئی بندہ یا بندی مناسب پڑھے لکھے ہوں۔ معاشی صورتحال کی اہمیت ثانوی ہے
  8. قیصرانی

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    حیرت اس بات پر ہے کہ مثبت مثبت ایک دوسرے کو اگر دھکیلتے ہیں تو منفی منفی کیوں ایک دوسرے کو پکڑے رکھتے ہیں؟ شاید کوانٹم مکینکس کا کوئی مسئلہ ہو کہ وہاں سارے ہی اصول الٹے ہو جاتے ہیں :laugh:
  9. قیصرانی

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    بہت بہت مبارک ہو سعادت بھائی :bighug: ہم نے دیکھ لیا ہے کہ آپ کیا دیکھ رہے ہیں تصویر میں۔ اب ذرا آپ ادھر بھی توجہ فرمائیں کہ ہم آپ کو بھی دیکھنا چاہ رہے ہیں :biggrin:
  10. قیصرانی

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    مجھے یہ بات تسلیم کرتے ہوئے خوشی ہوتی ہے کہ جب میں پاکستان میں ایک تعلیمی ادارے کا سربراہ تھا تو میں نے ہمیشہ عزت سے اپنے سارے سٹاف سے بات کی اور جب بھی بوتل یا چائے بسکٹ منگوائے یا باہر سے کھانا، ہمیشہ ایک ساتھ بیٹھ کر کھایا (ظاہر ہے کہ میٹنگز کے دوران تو ایسا ممکن نہیں تھا کہ صرف متعلقہ اساتذہ...
  11. قیصرانی

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    ہاتھ ہولا رکھیں یارا۔ اور کتنا غارت ہوگا وہ؟ دنیا میں گھر اور گھاٹ، دونوں سے ہاتھ دھو چکا، آخرت بھی کوئی خاص "چمکدار یعنی شائنی" نہیں دکھائی دے رہی :)
  12. قیصرانی

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    قسمت کو کوچہ ملنگاں بھجوا دیں۔ اور کچھ نہ سہی، سوئی تو رہے گی۔ اس طرح ویلی نکمی تو نہیں رہے گی
  13. قیصرانی

    ماں کا قرض

    دیکھیئے، عورت اور مرد کو اگر آپ ان کے کردار کی نوعیت سے دیکھیں گے تو الگ بات ہے جیسے ماں اور بیٹے کا مقابلہ نہیں ہو سکتا، ماں ہمیشہ جیتے گی۔ باپ اور بیٹی کے رشتے میں باپ افضل رہے گا۔ تاہم اگر آپ انہیں بطور انسان کے دیکھتے ہیں تو ان کے فرائض مختلف لیکن ان کے حقوق یکساں اور مساوی ہیں :)
  14. قیصرانی

    محفل پر خوش آمدید۔ اردو کی ترقی کے واسطے ہمارے بانہیں اور بانچھیں، دونوں ہی کھلی ہیں

    محفل پر خوش آمدید۔ اردو کی ترقی کے واسطے ہمارے بانہیں اور بانچھیں، دونوں ہی کھلی ہیں
  15. قیصرانی

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    میری ذاتی سی رائے یہ ہے کہ قسمت ہمارے لئے ایسے ہے جیسے تصویر کی آؤٹ لائن اور محنت ایسے ہے جیسے اس آؤٹ لائن میں بھرے جانےو الے رنگ :)
  16. قیصرانی

    ماں کا قرض

    پھر بھی عورت اور مرد برابر نہیں۔ واقعی برابر ہو بھی نہیں سکتے :)
  17. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    جی میں یہی عرض کر رہا ہوں کہ پہلے جو کام ایک طرح سے "انڈر دی کارپٹ" یا "بی ہائینڈ دی کرٹین" ہوتا تھا، اب وہ باقاعدہ اصول اور قانون سے ہوگا۔ اس سے ہر دو فریقین کو فائدہ ہوگا
  18. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    میرا ذاتی خیال ہے کہ ہماری پولیس ابھی دس پندرہ سال اس مقام تک نہیں پہنچے گی جہاں وہ یہ کام کر سکے۔ یہ کام سی آئی ڈی، ایم آئی اور آئی ایس آئی ہی کریں گی اور انتہائی ہائی پروفائل کیسز ہوں گے۔ تاہم جیسا کہ zeesh بھائی نے بتایا ہے، اس سے ایجنسیوں کے کام اور عوام کے مفاد میں سہولت پیدا ہو جائے گی
  19. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    ایک طرح سے اچھا ہے۔ کیونکہ بصورتِ دیگر ایسے مجرموں کو عدالت میں پیش کیا جاتا تو وہ "عدم ثبوت" کی وجہ سے چھوٹ جاتے تھے۔ اب اپنے لکھے کو بھگتیں گے :)
  20. قیصرانی

    میر کیسی وفا و اُلفت، کھاتے عبث ہو قسمیں ۔ میر تقی میر

    واہ۔ بہت خوب انتخاب ہے فرخ منظور بھائی :)
Top