نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    اوہ، یہ تو بہت بری بات ہوئی :(
  2. قیصرانی

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    یہاں پی ٹی وی کیچ نہیں ہوتا۔ اس لئے سوچا کہ شاید ایک دو دن میں شاید اپ لوڈ ہو جائے یو ٹیوب پر :)
  3. قیصرانی

    میر ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھیے کیا ہے کیا نہیں - میر تقی میر

    ہاہاہا۔ ارے نہیں ایسا مت سمجھئے گا۔ شاعری واعری کی مجھے کَکھ سمجھ نہیں آتی۔ جہاں دیگر محفلیں واہ واہ اور زبردست کر رہے ہوتے ہیں میں سمجھ جاتا ہوں کہ کچھ اچھا ہی شئیر ہوا ہوگا۔ اس لئے داد دینے پہنچ جاتا ہوں۔ بعض اوقات بڑے شاعروں کے نام بھی یاد ہوں تو بھی پہنچ جاتا ہوں
  4. قیصرانی

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    عین ممکن ہے کہ یو ٹیوب پر اس کو تلاش کیا جائے تو مل جائے ایک دو دن میں؟
  5. قیصرانی

    منیر نیازی میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا

    ابھی کل ہی پڑھا تھا ایک دھاگہ جس میں شاعروں کے عجیب تخلص کا ذکر تھا، جیسے احمق پھپھوندوی۔ اسی میں یہ پوسٹ دیکھیئے۔ معذرت کہ میں نے بے پھل کہہ دیا جبکہ وہ پھل آگروی تھے
  6. قیصرانی

    پچھترویں سالگرہ مبارک! (کالم از سعدیہ قریشی)

    بہت اچھی شئیرنگ ہے عاطف بٹ بھائی :) جزاک اللہ
  7. قیصرانی

    منیر نیازی میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا

    بے ثمر سے مجھے وہ شاعر یاد آ گئے جن کا تخلص بے پھل تھا
  8. قیصرانی

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    وہ تو تب کامیاب ہوں گے جب دنیا 22 دسمبر سے آگے نکلے گی :)
  9. قیصرانی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    عنوان دیکھ کر سمجھ آیا کہ ڈِگی کھوتی توں تے غصہ کمہیار تے پھر اسے پوری طرح پڑھا تو بہت اچھا لگا۔ اچھی شئیرنگ ہے :)
  10. قیصرانی

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  11. قیصرانی

    منیر نیازی ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

    ایک اور زبردست شئیرنگ :)
  12. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    وہاں بھی توشیبا نے جو "چن چڑھائے" ہوں گے، اس کا اندازہ بخوبی ہو رہا ہے
  13. قیصرانی

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    ان کے لئے پھر وہ گانا لکھا گیا ہے جو میں یہاں بوجہ شئیر نہیں کر سکتا
  14. قیصرانی

    تتلیاں۔۔۔بٹر فلائیزز

    آپی، یہ کیا بات ہوئی۔ ساری ہی پکس اپنی فیملی کی لگا دیں ہیں؟ :(
  15. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    سارا کچھ ہی تو توشیبا نے سنبھال لیا۔ باقی سسٹم بے چارہ کیا کرے :)
  16. قیصرانی

    محبتوں بھری ایک شام

    میں نے اپنی پوسٹ ایڈٹ کی تو آپ کے اقتباس پر بھی ہاتھ صاف کر دیا :) کیسے کو ایسے سے بدلا
  17. قیصرانی

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    متفق۔ ہر بے گناہ کی جان قیمتی ہے اور بالخصوص وہ خواتین جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کے بچوں کو معذوری سے بچانے نکلی تھیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. قیصرانی

    محبتوں بھری ایک شام

    ملی بھگت ہے سب۔ آپس میں ہی لین دین جاری ہے :bighug:
Top