نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے :)
  2. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    تو رشوت دینے والا کیوں رشوت دینے پر تلا ہوگا :daydreaming:
  3. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    اور لینے والا بھی اسی کی ہمسائیگی میں ہوگا شاید :)
  4. قیصرانی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    حد تو یہ ہے کہ جامِ جمشید یا کتابِ سامری بھی آج گوگل اور وکی پیڈیا کی شکل میں ہمارے سامنے ہے :) سرویلنس کرتے سیٹلائٹ ہوں یا پھر ڈرون، شاید ہی دنیا کا کوئی گوشہ ایسا ہو جسے آپ (اگر اختیار رکھتے ہوں) نہ دیکھ سکیں :)
  5. قیصرانی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    آپ نے کبھی داستان امیر حمزہ ٹائپ کی داستان پڑھی؟ نارنج، ترنج، آسمان سے آگ کی بارش، اڑتے تخت، سفوف بے ہوشی، غرض کیا ایسی چیز ہے جو ان داستانوں میں موجود ہو اور آج سائنس ہی کی بدولت ہم اسے یا اس خیال پر مبنی کوئی ایجاد نہ دیکھتے ہوں؟ اس بات سے متفق ہوں کہ تخیل بڑی شئے ہے :)
  6. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میرا خیال تھا کہ یہاں سے آپ کو متعلقہ تفصیل مل گئی ہوگی
  7. قیصرانی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. قیصرانی

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    آپ کی یہ دو پوسٹس پڑھ کر خطرہ ہو رہا ہے کہ آپ ہی تو "صاحبِ زمین" کے پیچھے نہیں پڑے؟
  9. قیصرانی

    کراچی میں جل تھل

    موبائل بھی اور اپنی بھی۔ جو خطرہ موبائل کو بارش کے قطروں سے تھا خطرہ آپ کو ٹی ٹی سے ہونا تھا :)
  10. قیصرانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    جی انہیں دراصل ایک اور بڑے جادوگر سے ڈر ہے کہ وہ بھی کاٹ پلٹ کے بڑے ماہر ہیں۔ اکثر تعویذ الٹے ہوئے جاتے ہیں :biggrin:
  11. قیصرانی

    ڈائری کی تلاش

    دل کا کام ہی دھک دھک کرنا ہے۔ اگر وہ کام چوری کرنے لگے تو پھر مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
  12. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    میرا "انتہائی مریدانہ" خیال ہے کہ Sacrifice دراصل محبت کے آئین کی واحد شق ہے :) تاہم ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں :)
  13. قیصرانی

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    متفق، لیکن جو گذر گیا عام طور پر اس کو یاد نہیں رکھنا چاہیئے۔ جو آنے والا وقت ہے، اس کی فکر ہو تو بہت آسانی ہو جاتی ہے :) درست کہا نا مریدنی صاحبہ :angel:
  14. قیصرانی

    چاروں قرآنی قُل

    زبردست محمد صہیب اعظم
  15. قیصرانی

    16 دسمبر

    اس تصویر میں شیخ مجیب الرحمان کے منہ کو دیکھیں، ایسا لگتاہے کہ وہ لفظ ادا ہو رہا ہے جسے عام طور پر انگریزی فلموں میں سنسر کر کے یا پھر "ٹلی" بجا کر چھپایا جاتا ہے۔ لطف کی بات یہ کہ بھٹو کے چہرے کے تائثرات اس بات کی تائید کرتے دکھائی دے رہے ہیں :bighug:
  16. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کتنے چاہیں بہنا :)
  17. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    واپس نہ کرنے کے لئے :)
  18. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    یہ کہنا غلط ہے کہ کسی کی کامیابی یا ناکامی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ شوہر پر بیوی کا اور بیوی پر شوہر کا اثر ہوتا ہے لیکن اتنا بھی نہیں کہ اس کو ہمیشہ ہی درست کہا جائے :)
  19. قیصرانی

    گراؤنڈ کریو کی یونیفارم اور ان کا کام

    بہت شکریہ عسکری بھائی۔ ابھی تو میں چلا ڈیوٹی پر۔ انشاء اللہ پھر بات ہوتی ہے :)
  20. قیصرانی

    گراؤنڈ کریو کی یونیفارم اور ان کا کام

    ایک ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا کہ جب ائیرکرافٹ کیرئیر پر فائٹر لینڈ کرتا ہے تو اس کے لئے جو اریسٹنگ کیبل استعمال کی جاتی ہے اس میں بہت پیچیدہ ہائیڈرالک سسٹم لگا ہوتا ہے۔ اس کے باوجود بھی جب جہاز لینڈ کرتا ہے تو تو سارا جہاز محسوس کرتا ہے۔ تبھی پوچھا :)
Top