آپ سے بھلا میرا کیا مقابلہ۔ آپ کی جرسی تو بہت ہی پیاری ہے نا۔ میں نے گذارے لائق جیکٹ لی ہے وہ بھی جرمنی سے۔ فن لینڈ میں اچھی سردیوں والی جیکٹ اس سے تقریباً دگنا قیمت پر ملتی ہے۔ جبکہ یہ جیکٹ اس کی آدھی قیمت پر اور وہ بھی مفت شپمنٹ کے ساتھ۔ 30 دن کے اندر اندر مفت واپسی بھی ممکن ہے