نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چاول پاکستانی ہی بہترین ہے۔ میں نے آزمایا ہوا ہے :)
  2. قیصرانی

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    کیونکہ یہ تمام کی تمام وڈیوز میرے پاس تو درست چل رہی ہیں :)
  3. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    جی۔ میرا نقطہ یہ تھا کہ سپرم ڈونر بھی تو کوئی مرد ہی ہوگا۔ لیکن کلوننگ میں جو فرٹیلائزیشن ہوتی ہے، اس میں مرد کا کوئی کردار ہی نہیں ہوتا۔ چونکہ مرد کا کوئی کردار نہیں ہوتا اسی لئے وائی کروموسوم بھی نہیں پہنچتا اور ہر بار صرف لڑکی ہی پیدا ہوتی ہے :)
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اک چھوٹی ٹینکی باردو دی سجناں نے بذریعہ پوسٹ بھیجی
  5. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سب چلتا ہے۔ چائنا کا جو مال ہوا :)
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    کینیڈا میں البرٹا صوبے میں جب آپ بینف نیشنل پارک جاتے ہوئے بینف کے قصبے سے گذرتے ہیں تو اسی طرح کا منظر دکھائی دیتا ہے :)
  7. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سب مایا ہے تو سنا تھا پر سب چائنا ہے اب سن رہا ہوں۔ ویسے بھی میں سب مایا ہے کو سب مائع ہے بولتا تھا بچپن میں۔ حیرت ہوتی تھی مائع میم صاحب بھی کوئی فلمی نام ہے ؟ :)
  8. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میرا خیال ہے کہ پاکستانی چاول بیسٹ ہوتے ہیں؟
  9. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    یہاں پر آپ کلوننگ اور ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو مکس کر رہے ہیں۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی بنیادی طور پر ٹیسٹ ٹیوب میں نہیں پیدا ہوتا بلکہ اس کے لئے حقیقی والدین درکار ہوتے ہیں۔ تاہم کلوننگ کے لئے آپ کسی بھی انسانی خلیے سے "متن" لے کر اپنی "کتاب" لکھ سکتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    کوئی بات نہیں برادر، آنکھوں دیکھا حال بھی چلے گا :)
  11. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    بہت شکریہ برادر محسن وقار علی
  12. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    اب بتائیے کہ ایک عورت کے ہاں تین بیٹیاں ہیں۔ وہ اتفاق سے بچپن میں یتیم ہو گئی تھی۔ بھائی کوئی نہیں، باپ کے مرتے ہی وہ کس رشتہ دار کے "سائے تلے" اپنے پیروں پر کھڑی ہو۔ اگر شکل کی اچھی ہوئی تو سب سے پہلا مسئلہ یہیں ہونا ہے کہ سائے دار رشتہ دار مرد ہے، اگر عقل کی تیز ہے تو کسی کو پسند نہیں آنی، اگر...
  13. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    جی پھیر دی۔ اب بتائیے کیا حکم ہے؟ یہ تو گفتگو آپ فرما رہے ہیں، یہ بھی ایسی کی تیسی ہی پھر رہی ہے۔ کوئی پھول موتی نہیں ٹانکے جا رہے آپ کی گفتگو کی بدولت :biggrin:
  14. قیصرانی

    یہ اور بات ہے کہ اندھیرا دیر تک رہے

    زبردست برادر :)
  15. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    اس سلسلے میں مجھے اس ورژن سے کافی اختلاف ہے۔ اس سے مراد وہ جو ہم اسلامی ممالک میں دیکھتے ہیں :) اگر ہماری ماں نے ہماری بہنوں کی تربیت اور ہماری بیوی نے ہماری بچیوں کی تربیت اچھی کی ہے ہمیں ہرگز ان کے بارے پریشان نہیں ہونا چاہیئے کہ ہماری حفاظتی پناہ سے نکل کر وہ غلط راستے پر چل پڑیں گی یاد...
  16. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟ تعلیم یافتہ، مذہب، ہنس مکھ، ہنسوڑ لیکن بلا کے بذلہ سنج۔ تائثر کچھ بدلا تو ہے لیکن اتنا کہ اب انہی احساسات میں گہرائی آ گئی ہے۔ 2)۔ پہلی دفعہ انیس...
  17. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    بہت شکریہ۔ میں منتظر ہوں :)
  18. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    میرا خیال ہے کہ عورت کو محض کیٹالسٹ یعنی عمل انگیز یا پھر سپورٹ کی حد تک محدود نہیں کرنا چاہیئے۔ وہ بھی ویسے ہی انسان ہیں جیسے ہم لوگ۔ ان کے پاس بھی وہی دماغ ہے جو ہمارے پاس۔ اگر انہیں برابر مواقع دیئے جائیں تو بہت سے شعبوں میں وہ مردوں سے آگے بھی نکل جاتی ہیں۔ ویسے بھی ترقی کا زمانہ ہے۔ مردوں...
  19. قیصرانی

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    اگر آپ نے ابھی تک اردو وکی پیڈیا پر لکھنا نہیں شروع کیا تو براہ کرم شروع کر دیں۔ You certainly qualify
  20. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    اسے پڑھ کر سرائیکی کی ایک کہاوت یاد آ گئی اچانک لیلے دے کن چھیلے کوں تاہم پیرنی شاہنی صاحبہ اس بارے بہتر روشنی ڈال سکتی ہیں کہ کیا یہ کہاوت درست لکھی گئی ہے
Top