نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    وزیر ریلوےغلام احمد بلور نے دی "گالی"

    فاتح بھائی نے بجا فرمایا۔ اس بندے کا گھر لندن میں بھی ہے شاید اور برطانیہ کی حکومت نے اس کا نام بلیک لسٹ کیا ہوا ہے :) دیکھیں بے چارہ کب جا پاتا ہے
  2. قیصرانی

    ریسیپیز کی بہترین اور مقبول ویڈیو سائٹ سائٹ (انگریزی)

    بہت خوب۔ شئیرنگ کا شکریہ :)
  3. قیصرانی

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ آپ آخری تین حرف گول کر رہے ہیں :bighug:
  4. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    قرشی کا جوہر جوشاندہ کرے زکام کا جی ماندہ
  5. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    یہ عموماً برطانیہ کا ریڈ ڈئیر ہے لیکن یورپ کے دیگر ممالک میں بھی ملتا ہے
  6. قیصرانی

    گدھا گاڑی

    500 کھرب روپے؟ ڈیڑھ ارب ڈالر یعنی ڈیڑھ کھرب روپے سے بھی کم میں پرائیوٹ فرمیں چاند کی سیر کرانے کا کہہ رہی ہیں :)
  7. قیصرانی

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    ہم اسے ادھیل گھٹا کہتے تھے :)
  8. قیصرانی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    سیدھی سی بات ہے کہ دونوں کے حقوق برابر اور دونوں کے فرائض مختلف ہیں
  9. قیصرانی

    انوکھے تخلص

    میں نے حذف کر دیا ہے۔ ادھر لکھ رہا ہوں تاکہ رسید رہے
  10. قیصرانی

    یاہو چیٹ

    یاہو اکاؤنٹ میں جا کر دیکھیں کہ وہاں میسنجر آپشن ہے، اسے سائن ان کر دیں
  11. قیصرانی

    محبتوں بھری ایک شام

    ان کا خطبہ سن لیا، اتنا احسان کم ہے یار؟ :biggrin:
  12. قیصرانی

    اب چُٹیا بنائیں! لیکن نئے انداز سے۔۔

    فکر نہ کریں۔ جب پاکستان آیا، انہیں زبردستی سکھا کر جاؤں گا تاکہ آپ کے ہاتھوں کو ریسٹ ملے :)
  13. قیصرانی

    محبتوں بھری ایک شام

    برسبیلِ پرسِ ذاتی کہوں تو زیادہ بہتر ہوگا :bighug:
  14. قیصرانی

    اب چُٹیا بنائیں! لیکن نئے انداز سے۔۔

    زبردست۔ میرا پسندیدہ دھاگہ۔ مجھے یہ والی چٹیا بنانا بھی آتی ہے (دوسروں کے سر پر) اور سب سے زیادہ اچھی بھی یہی چٹیا لگتی ہے :)
  15. قیصرانی

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    میں یہ سوچ رہا تھا کہ جیسے انڈیا میں آئی سی بی یعنی انڈین کرکٹ بورڈ ہے، اس کے متوازی پرائیوٹ سیکٹر میں بی سی سی آئی بنی ہوئی ہے، اسی طرح پاکستان میں شاید پی سی سی آئی ہو :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    بالکل۔ ہر طرح کی چاکلیٹ مل جاتی ہیں یہاں Fazer یہاں کی سب سے مشہور اور سب سے مہنگی برانڈ ہے۔ ایک جرمن بندے Karl Fazer نے فن لینڈ آ کر اسے شروع کیا تھا 1895 میں۔ اسی سال وہ کالج بھی شروع ہوا تھا جہاں میں اب کام کر رہا ہوں۔
Top