جیکی چن کی بہت ساری موویز حقیقت سے بہت دور لگتی ہیں۔ خصوصاً جب وہ اٹھارہویں صدی کا ہیرو بنتا ہے امریکہ میں۔ اب بندہ پوچھے کہ اٹھارہویں صدی کے امریکہ میں چینیوں کی یا کسی بھی دیگر ایشیائی بندے کی کیا ویلیو ہوتی تھی وہ پتہ ہے؟
سٹیو بے چارہ تو اس ساری فلم میں "کاٹھ کا الو" بنا رہا ہے جسے ہر بندہ...