نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    تبھی وہ کہاوت ہے کہ اگر کُکڑ رات کو بارہ بجے بھی بانگ دے تو دیہاتی اٹھ بیٹھتے ہیں کہ صبح ہو گئی
  2. قیصرانی

    گدھا گاڑی

    اللہ معافی، کیسے کیسے سٹوڈنٹ آ جاتے ہیں آپ کی طرف بھی :battingeyelashes:
  3. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    ہم سے؟ اب تو آپ بتائیے کہ آپ سکھانے کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں :)
  4. قیصرانی

    گدھا گاڑی

    میں ڈر رہا تھا کہ اگر خچر کرولا ہے تو شاید وہ کھوتا کرولا سے زیادہ مہنگی ہو۔ بالکل چلے گا۔ ایک ماہ کے لئے یہ پورا "سوئیٹ" بک کر دیجئے
  5. قیصرانی

    گدھا گاڑی

    یہ گدھا گاڑی نہیں بلکہ خچر گاڑی ہے :)
  6. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    اور پھر وہ جوتے تلاشتے پھریں گے :laugh:
  7. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    یہ رہی فروٹ چاٹ
  8. قیصرانی

    سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

    آپ سے بھلا میرا کیا مقابلہ۔ آپ کی جرسی تو بہت ہی پیاری ہے نا۔ میں نے گذارے لائق جیکٹ لی ہے وہ بھی جرمنی سے۔ فن لینڈ میں اچھی سردیوں والی جیکٹ اس سے تقریباً دگنا قیمت پر ملتی ہے۔ جبکہ یہ جیکٹ اس کی آدھی قیمت پر اور وہ بھی مفت شپمنٹ کے ساتھ۔ 30 دن کے اندر اندر مفت واپسی بھی ممکن ہے
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    یہ پفر فش ہے۔ دنیا کا دوسرا زہریلا ترین فقاریہ (ریڑھ کی ہڈی والا) جانور۔ جاپانی تو اسے بھی نہیں چھوڑتے اور کھا جاتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

    پہلے بتانا تھا۔ کل ہی یہ والی جیکٹ آرڈر کی ہے۔ امید ہے کہ دو تین دن تک پہنچ جائے گی
  11. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید اینجل فروٹ چاٹ سے شغل کریں گی؟
  12. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    ہاں واقعی، کراچی میں جل تھل تھی اور آپ کے ہاتھ میں کیمرہ :) کچھ جانا پہچانا منظر لگ رہا ہے :)
  13. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    بہت شکریہ عمراعظم براہ کرم اب اس شعر کی وضاحت بھی کر دیجئے کہ شاعری میرے بس کی بات نہیں :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اللہ کا کرم ہے جناب۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیئے گا :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    بہت شکریہ زین بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟
  16. قیصرانی

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    ویسے صٍفحے کو ریفریش کر کے دیکھ لیں یا پھر براؤزر کو بند کر کے پھر کھولیں اور ایک وقت میں ایک وڈیو چلائیں :)
  17. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کوالٹی اور کوانٹٹی کا فرق دیکھا ہے تو چین اور جاپان، دونوں کی صنعتی پیدوار دیکھ لیں۔ ویسے بھی چینی جتنا چاول پیدا کرتے ہیں اتنا ہی خود کھا کر مزید کے لئے دوسروں ملکوں سے مانگتے رہتے ہیں :)
  18. قیصرانی

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    یہی کہ کوئی نامعلوم ایرر کسی نامعلوم جگہ پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر آ گیا ہے
Top