نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    ایچ اے خان بھائی، آپ کس ملک میں رہتے ہیں؟ اگر وہاں دنیا کا کوئی بھی بندہ اس ملک کی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تو اس کے بارے آپ کے خیال میں وہ حکومت کیا ردِعمل ظاہر کرے گی؟
  2. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    یہ دھاگہ اب مجھے بہت حد تک شاعری جیسا لگنے لگ گیا ہے :(
  3. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    میں نے پوسٹ کو متفق کر دیا تھا۔ تاہم یہاں بھی لکھ رہا ہوں کہ جو بھی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے، اس کی سزا موت ہونی چاہیئے
  4. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    آپ نے پہلے کہا کہ پاکستانی افواج بے وقوف نہیں، پھر مشرف کے کاموں کا تذکرہ کر دیا۔ مشرف نے جو اقدامات کئے، وہ فوج کے اندر ہی رہ کر کئے تھے نا دوسرا یہ بھی اگر 38 ممالک دوسرے ملک میں جا کر جنگ چھیڑتے ہیں اور انہیں ناکامی ہوتی ہے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ پاکستان اپنے ملک میں رہ کر اپنے ہی...
  5. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    ایچ اے خان آپ اپنی پوسٹس میں ہی اپنی بات کی تردید کرتے جاتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    متفق۔ لیکن اوپر والی ایک پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ بلی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہاں کیا رکھا تھا
  7. قیصرانی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    نام پر سمائیلی لگا دی اور دھاگہ سنجیدہ :)
  8. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    جی بالکل۔ اسے چھینکا ہی کہتے ہیں :) بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا سے یہ ہرگز مراد نہیں ہے کہ "بلی کے بھاگنے" سے چھینکا ٹوٹا بلکہ اسے یوں سمجھا جائے کہ بلی کی قسمت کہ چھینکا ٹوٹا
  9. قیصرانی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    بری بات، ایسی باتیں نہیں پوچھا کرتے۔ کچھ اپنی "کامن سینس" سے کام لیا جاتا ہے :bighug:
  10. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    ویسے اس تصویر کا نام ہوتا، بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا :applause:
  11. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    جو دیکھنے کا منظر ہوا، اس کی تصویر گم ہے :biggrin:
  12. قیصرانی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    اچھے محفلین اس طرح کی حرکات شاہراہ عام پر کرتے بھلے نہیں لگتے :bighug:
  13. قیصرانی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    محفل پر کھلے عام اس طرح کا لین دین ممنوع ہے جناب۔ ای میل کون چیک کرتا ہے کہ کس نے کس کو کیا بھیجا :)
  14. قیصرانی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    دوستانہ سا تعلق ہے :)
  15. قیصرانی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    فکر نہ کریں۔ یہی حال رہا تو دسمبر شاید اگلے سال کے آغاز تک نہیں جائے گا کہیں بھی
  16. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اگر ہاتھ صاف کیا جائے تو ہم ریش چھپاتے ہیں کہ اسلام کو مت دیکھو مس زلف چھپاتی ہے کہ اس لام کو مت دیکھو
  17. قیصرانی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    دسمبر کی جان چھوٹے گی یا کہ دسمبر سے جان چھوٹے گی؟
  18. قیصرانی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    میرا ای میل ایڈریس تو پتہ ہے نا آپ کو؟ پھر بھی اتنا تکلف کیوں؟
  19. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اللہ رحم کرے اور عسکری کو شرطوں سے شر سے بچائے :(
  20. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    واقعی؟ کاش یہاں ایک ایسی ریٹنگ بھی ہوتی جس کا نام ہوتا ششدر
Top