نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    ارے نہیں۔ مراد یہ تھی کہ جسے سائنس کی کتب یا رسالے پڑھنے کا شوق ہو یا محض وکی پیڈیا ہی پڑھے، تو اس کے لئے یہ بنیادی ہی معلومات ہوئیں۔ تاہم یہ بات ذرا مختلف تھی کہ ریڈ شفٹ مثبت ہونا اور رفتار کی تیزی :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    یہ تو بنیادی سی معلومات ہیں، یعنی جنرل نالج۔ اب مجھے اتنا جاہل سمجھا تھا کیا :(
  3. قیصرانی

    نہیں لگانا ، نہیں لگانا ، نہیں لگانا بس

    آپ کافی لکی ہیں۔ مجھے براڈ بینڈ کا کنکشن لئے دو سال ہوئے تو معاہدے کی از سرِ نو تجدید کرانی تھی۔ مجھے چالیس یورو کا کنکشن پڑ رہا تھا پہلے۔ تجدید کے بعد اس کی فیس ہو جانی تھی کوئی انچاس یورو۔ سپیڈ آٹھ میگا بٹس فی سیکنڈ۔ میں نے فون کیا تو انہوں نے کہا کہ یہی سب سے سستا پیکج ہے۔ اگر چاہو تو دو ایم...
  4. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    بہت بہت مبارک ہو محمد بلال اعظم بھائی۔ اب لگ رہا ہے کہ آپ کے مراسلہ جات کی رفتار کو مثبت ریڈ شفٹ سے ماپا جا سکتا ہے۔ جلد ہی کواسرز تک پہنچ جائیں گے کیونکہ ریڈ شفٹ مثبت ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کی رفتار بڑھ رہی ہے :)
  5. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    شکر ہے کہ "جیسے" کہا۔ براہ راست سر منڈھ دیتے تو بھی کیا کر لیتا :)
  6. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    اگر اسی طرح منہ پر ٹیپ اور کی بورڈ پر پانی گرانے کے بعد لکھنا چاہیں تو، نو آبجیکشن ورنہ بھی میرا آبجیکشن کیا ہونا ہے :)
  7. قیصرانی

    قائد اعظمؒ کا تصور آئین

    محترم سید زبیر جزاک اللہ۔ بہت خوب لکھا :)
  8. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اس میں ایک چھوٹی سی ترمیم کرنے کی جسارت کروں گا پاکستان کے دشمنوں میں امریکی عوام نہیں بلکہ خارجہ پالیسی بنانے والوں کی اکثریت ہے جو حکومتِ امریکہ کو اپنے نظریات پر چلاتے ہیں
  9. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    میرے پاس ابھی بھی جو قرشی کا جوہر جوشاندہ موجود ہے، وہ تو ویسے ہی کارگر ثابت ہوتا ہے :) اگست میں جب لندن گیا تھا، تب خریدا تھا۔
  10. قیصرانی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    زبردست۔ جی میں نے لینڈ سکیپ ہی پرنٹ کرنا ہے :)
  11. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    بڑا تجربہ ہے جی؟ :bighug: جی فی الوقت شادی کے تصور سے ڈر لگتا ہے۔ اگر باس کے بارے سوچنے کی کوشش بھی تو رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے کیونکہ ان کا بیٹا مجھ سے زیادہ عمر کا ہے
  12. قیصرانی

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    محفل پر خوش آمدید شیزان
  13. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    اتفاق سے وہ دونوں ہی گنجے تھے۔ میں بھی انہی کے نقشِ قدم پر چل تو رہا ہوں، پر منزل ابھی بہت دور ہے :biggrin:
  14. قیصرانی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    اسی سے متعلقہ ایک سوال میرا بھی۔ میرے کالج میں بعض اوقات بروشر چھاپتے ہیں تو ایک پی ڈی ایف فائل ہے جس کے دو صفحے ہیں جو پرنٹ ہونے پر صفحے کے دونوں جانب دکھائی دیں۔ ابھی میں نے کل ان میں سے ایک پرنٹ کرنے کی کوشش کی تو پہلا صفحہ سیدھا جبکہ دوسرا صفحہ الٹا پرنٹ ہوا۔ اس کا کوئی حل بتائیے گا مشین...
  15. قیصرانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو پیرنی شاہنی صاحبہ
  16. قیصرانی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    محترم فرماتے ہیں کہ عورت بیچ بازار حقہ (شیشہ) پیتے اچھی نہیں لگتی۔ پر خود کہنے کی ہمت نہیں ہو رہی
  17. قیصرانی

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    زبردست۔ میں نے گوگل کیا تو یہ ملا تھا جواب۔ لیکن جیسا کہ محترم نے پہلی پوسٹ میں بتایا کہ تو سوچا کہ ہو سکتا ہے کہ اس کا کوئی اور مطلب ہو۔ بہرحال وضاحت کا شکریہ
  18. قیصرانی

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    محفل پر خوش آمدید Zahida Raees Raji
  19. قیصرانی

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    محفل پر خوش آمدید۔ پہلے تو یہ بتائیے کہ سی این سی سے کیا مراد ہے؟ امید قوی ہے کہ محفل سے آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔ ہم سب مدد کے لئے تیار ہیں
Top