نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    وہ ابھی اپنی فیملی کے ساتھ بزی ہوں گے نا، ان کی مما، ان کے بابا، بہن بھائی وغیرہ انہیں چھوڑیں گے تو وہ محفل پر آئیں گے نا :)
  2. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    اردو کی بورڈ اور عربی ہندسے :) ویسے کراچی میں اس نے درست پیشین گوئی کی ہے کہ یا تو ٹارگٹ کلنگ ہوگی، یا امن تباہ ہوگا یا پھر ایک بار پھر ایم کیو ایم :(
  3. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    اس پر واقعی زبردست محنت ہوئی ہوئی ہے :)
  4. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    یہ تو کوئی عقلمندی نہ ہوئی کہ بتا دیا اب کتنے دانتوں کے بارے دعا کرنی ہے
  5. قیصرانی

    یوم ولادت۔ مرزا اسد اللہ خان غالب

    چچا غالب کو سالگرہ مبارک ہو :)
  6. قیصرانی

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بجنگ آمد " سے اقتباس

    زبردست۔ کرنل محمد خان صاحب سے میرا تعارف پرانا ہے کہ جو کتب پرائمری سکول میں پڑھنا شروع کی تھیں، ان میں سر فہرست مقبول جہانگیر اور کرنل محمد خان ہی ہیں :) داؤس کی اصطلاح بہت عرصے بعد سنی :)
  7. قیصرانی

    بے حیائی اور فحاشی کا کاروبار

    خرم شہزاد خرم بھائی، اس سے اتنا فائدہ نہیں ہوگا کہ ایسے مناظر نہ دکھائے جائیں۔ اصل بات ہے شعور کی۔ اگر ہم اتنے باشعور نہیں کہ جو چیز ٹی وی پر نہ ملی، وہ انٹرنیٹ سے تلاش کر لی، کہیں اور چور راستے اپنا لئے تو پھر سب بے کار ہے۔ تاہم برائی کو پھیلانا بھی ایک برائی ہے اور بہت بڑی برائی ہے
  8. قیصرانی

    ون پاؤنڈ فش مین

    مجھے اس کا انداز اچھا لگا۔ اس بندے نے اپنی قابلیت اور محنت کے بل پر واقعی نام کما لیا ہے :)
  9. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    بہت بہت شکریہ آپ دونوں کا :)
  10. قیصرانی

    مشق پرنٹ فنکشن ۔ مشق

    اظہاریہ یعنی ایکسپریشن جبکہ شیل سے مراد جب آپ اس اظہاریہ کو شیل پر لکھتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔ تھیوری میں آپ کی لاجیک یعنی کام کرنے کا طریقہ دیکھا جاتا ہے۔ جبکہ شیل پر جب لکھیں گے تو وہ بتائے گا کہ آپ کی لاجیک اگر درست ہے تو کیا اس کا جواب بھی درست آ رہا ہے یا کوئی غلطی یا کمی بیشی رہ گئی تھی...
  11. قیصرانی

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    اس سے زیادہ حیرت یہ جان کر ہوئی ہے کہ لوگوں کو یہ بھی علم نہیں کہ ایسے بھی لوگ ہو سکتے ہیں جو تہجد گذار نہ ہوں :biggrin:
  12. قیصرانی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    محفل پر خوش آمدید اگر برا نہ منائیں تو اشارتاً فرما دیجئے کہ کتنی سی ڈیز بکنے سے آپ کی ڈیولپمنٹ کاسٹ پوری ہونے کے امکانات ہیں؟
  13. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    جان بوجھ کر اتنی مشکل اردو لکھی تاکہ فاتح بھائی سے مدد لیں :)
  14. قیصرانی

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    آپ گرمیوں کا بھی ٹائم ٹیبل دیکھیں اسی سائٹ سے جون جولائی کا :)
  15. قیصرانی

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    تہجد کبھی پڑھی ہی نہیں، اس لئے نو کمنٹس
  16. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    تبھی میں کہوں کہ ٹی وی روم میں اکثر مچھر کیوں رہتے ہیں :thinking:
  17. قیصرانی

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    ونڈ انرجی کے لئے ایک بار شوق چڑھا تھا تو دیکھا کہ ساڑھے ساتھ میگا واٹ تک کی بجلی پیدا کرنے والی پون چکیاں بھی دستیاب ہیں لیکن وہ پاکستان نہیں لائی جا سکتیں کہ امریکی حکومت کی اجازت نہیں۔
  18. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    ایسا فون جس میں آپریٹنگ سسٹم کے طور پر اینڈرائڈ استعمال ہوتا ہو۔ دیگر مثالوں میں ایپل کا آئی فون جس میں آئی او ایس چلتا ہے، نوکیا کا ونڈوز 8 بھی اس کی ایک مثال ہے
  19. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    سوئس آرمی نائف اچھا لگا ہے۔ گوگل پلے سے دستیاب ہے لینکس کی کتب بھی مل جاتی ہیں ایپ کی شکل میں، اوبنتو وغیرہ کی بھی Kik میسنجر بہت اچھا لگا۔ واٹس اپ کی کیا ہی بات ہے :)
Top