نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گھوڑے

    ابھی عزیز امین سے میں نے یاہو چیٹ پر لکھا ہے کہ آپ کے سوالات جواب کے منتظر ہیں۔ وہ کہہ رہے تھے کہ نایاب جی اس دھاگے کو دیکھ لیں گے یعنی انتظار فرمائیے :)
  2. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    کوشش ہمیشہ کرتے رہنا چاہیئے۔ قبولیت کسی بھی وقت ہو سکتی ہے نا :)
  3. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    خود کو اتنا نہ انڈر اسٹیمیٹ کریں۔ غلطی ہر انسان کرتا ہے۔ اچھا انسان غلطی سے سبق سیکھتا ہے اور برا انسان اسی غلطی کو نئے طریقے سے کرنے کے بہانے :)
  4. قیصرانی

    گھوڑے

    آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  5. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    دراصل دونوں ہی "سچے کافر" تھے باقی بات سے متفق ہوں، ماسوائے ضیاء الحق والی بات کے۔ تاہم آپ کی رائے میرے لئے انتہائی محترم ہے :)
  6. قیصرانی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    بہت شکریہ محمد یعقوب آسی صاحب۔ میں نے وہ پوسٹس اِدھر منتقل کر دی ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس گفتگو کو جو پچھلے دھاگے پر ہوئی، کو بھلا کر فراغ دلی کا ثبوت دیں گے
  7. قیصرانی

    گھوڑے

    آپ پرانے رکن بھی ہیں۔ اگر ایک نئے محترم رکن نے ناواقفیت کی بناء پر پوسٹس کر دی ہیں، معذرت بھی کر دی ہے لیکن آپ سمجھ ہی نہیں رہے بات کو۔ تو اس میں آپ کا یہ رویہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگا۔ اس لئے ناپسند کر دی پوسٹ
  8. قیصرانی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    معذرت برادر کہ میں نے پہلے صفحے کی پوسٹس منتقل کیں تو پھر آپ کی پوسٹ پر نگاہ پڑی :( امید ہے کہ اس "اوور ایفیشینسی" سے صرف نظر فرمائیں گے
  9. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    مجھے اچھے لگتے ہیں نا، اس لئے پسند بھی ہیں :)
  10. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    تشریح کس بات کی؟ ایپس کی یا پسندیدگی کی وجہ؟
  11. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    قسم سے؟ ان کی یہ مجال :(
  12. قیصرانی

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    میں نے کچھ دن قبل غلطی سے ونڈوز 8 اتاری ہے پورے دس سینٹ کم تیس یورو دے کر۔ ونڈوز انسٹال ہو گئی، ڈرائیور بھی۔ انٹرفیس بھی مناسب ہے۔ پر آئی سیون پروسیسر کا کباڑہ کر دیا ہے اس نے۔ آٹھ جی بی ریم بھی کافی نہیں پڑ رہی محترمہ کو۔ ونڈوز کی اپ ڈیٹس آئی ہوئی ہیں۔ ہر بار جب پی سی ری سٹارٹ ہو، انسٹال کرتا...
  13. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    زبردست۔ اب اس پوسٹ کو فاتح بھائی کی نظروں سے چھپا دیں۔ ورنہ وہ سارا پلان سمجھ جائیں گے :laugh:
  14. قیصرانی

    بے حیائی اور فحاشی کا کاروبار

    نہیں، مشہور تو اور بھی بہت ہیں جیسا کہ جاوید آرٹسٹ صاحب
  15. قیصرانی

    نگران حکومت کا دورانیہ ۔ دیوار پہ دستک ۔ روزنامہ جنگ ۔ منصور آفاق

    آپ نے بجا فرمایا شہزاد احمد برادر۔ میں نے بھی یہ بات نوٹ کی ہے۔ تاہم جس طرح حکیم کے نسخے سے منقہ اڑا لیا جاتا ہے، اسی طرح میں عمران خان والا حصہ بھول کر صرف اپنے مطلب کی بات پر توجہ دیتا ہوں :)
  16. قیصرانی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    ویسے مجھے یہ بات عجیب لگ رہی ہے کہ شپنگ کاسٹ بھی 45 ڈالر ہے۔ یعنی اگر ملک کے اندر بھیجنا ہو یا دنیا کے دوسرے کونے، ایک ہی نرخ ہیں۔ اگر اس کو کچھ کم کر دیا جائے تو بہت آسانی ہو جائے گی کئی افراد کے لئے
  17. قیصرانی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    اتنا بڑا چیلنج نہ کریں۔ یہ رقم کئی دسیوں لاکھوں میں بھی ہو سکتی ہے :)
  18. قیصرانی

    نگران حکومت کا دورانیہ ۔ دیوار پہ دستک ۔ روزنامہ جنگ ۔ منصور آفاق

    آپ کی رائے میرے لئے محترم لیکن ذاتی طور پر میں برادرم منصور آفاق کے کالم سےمتفق ہوں :)
  19. قیصرانی

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    یہاں اتنے پہاڑ ہی نہیں۔ دوسرا اتنے جنوب میں تو بیٹھا ہوں۔ اب پاکستان جاؤں گرمیوں میں تو وہ بھی ایک مسئلہ ہے :)
  20. قیصرانی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ دوسروں کی شناخت کو اپنا کر ایسی جھوٹ موٹ کی پوسٹس کرنے والے افراد کو بین کر دینا چاہیئے۔ جیسے اگر میں آپ کا نام لے کر کچھ اعلانات شروع کر دوں تو یہ بری بات ہے نا؟
Top