نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    وائبر کا مسئلہ یہ ہے کہ تین دن ہو گئے ہیں میں اپنے کزن کو اور وہ مجھے ایڈ نہیں کر پا رہے۔ ہم دونوں ہی اپنے حلقہ احباب میں کمپیوٹر جینئس سمجھے جاتے ہیں :(
  2. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    جی، فیس تو فیس چیٹ کر لیجئے۔ گوگل ہینگ آؤٹ ٹرائی کریں :(
  3. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    وہ سادا سا پین مانگ رہے ہیں کہ پوزیشن تو آئی نہیں، اب کڑھائی والے پین لے کر کیا کریں گے :)
  4. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    بہت ہی عمدہ جواب ہے یارا
  5. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    اس کے لئے پیش ہے القلم گل و بوٹا فانٹ :)
  6. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  7. قیصرانی

    لوک موسیقی اوکھے پینڈے، لمیاں راہواں عشق دیاں!!!

    زبردست شئیرنگ ہے برادر :)
  8. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    فاتحہ اور قل تو تب دیکھے جائیں گے نا اچھا بھائی ہوں نا۔ ادی کو ناراض نہیں بلکہ خوش کر رہا ہوں :)
  9. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اگر آپ مومن نہیں ہیں تو کیا غم ہے۔ مومنہ تو ہیں :)
  10. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    میری بہن کی تعزیت کرا دی اور مجھے کہہ رہی ہیں کہ ناپسند کیوں کیا :(
  11. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    آپ لاکھ کوشش کیں، مومن نہیں بن سکتیں مومنہ بن جائیں :)
  12. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    تو پیاری آپی صاحبہ، فوراً اسی پوسٹ پر پوچھ لیا کریں۔ وضاحت کر دوں گا :)
  13. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اللہ نہ کرے، ادی کیسی باتیں کر رہی ہیں؟
  14. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    لگتا ہے کہ تمہیں اپنے جیسے بہن بھائی ملے ہیں :)
  15. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بہت شکریہ جناب کہ تم نے آپی کو موقع دیا :)
  16. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    کان مروڑنے والی تصویر نہیں تھی نا :(
  17. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    اس لئے کہ تم نے کون سا اپنے بہن بھائیوں کو پائتھن سکھائی ہے :bighug:
  18. قیصرانی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    تیسرا کاپی رائٹ :)
  19. قیصرانی

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    ذرا اس تصویر کو دیکھیں اور اس کے ساتھ موجود کمنٹس کو بھی پڑھیں خصوصاً Proud Muslimah کا اور صرف میں کا کمنٹ بھی
Top