نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شاباش۔ یہ ہوئی نا بات :)
  2. قیصرانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ونڈوز ایکس پی ہے تو پھر کوشش کیجئے کہ ایشیائی زبانوں کی سپورٹ بھی ان ایبل ہو۔ کنٹرول پینل میں لینگوئج کے سیکشن میں مل جائے گی
  3. قیصرانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ویلکم بیک عینی شاہ بیٹا :)
  4. قیصرانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    میں بھی کروم استعمال کر رہا ہوں۔ لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر ہی درست دکھائی دے رہے ہیں۔ کروم کی ڈیفالٹ انکوڈنگ یونی کوڈ 8 کر دیں، پھر دیکھیں کیا فرق پڑا؟ میرے پاس ونڈوز 7 ہے
  5. قیصرانی

    بیٹیاں

    انیقہ ناز مرحومہ کا بلاگ
  6. قیصرانی

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. قیصرانی

    تعارف محمد پاکستانی کی طرف سے

    وعلیکم السلام۔ اردو محفل پر خوش آمدید محمد پاکستانی
  8. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    یعنی بھائی برے ہو سکتے ہیں لیکن برے لگ نہیں سکتے :(
  9. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    یعنی میں برا لگ رہا ہوں اب؟ :(
  10. قیصرانی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    یہ کہاوت عسکری بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ میں نے بتایا تو وہ برا مان جائیں گے :)
  11. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    یہ تو پسِ پردہ اپنے "نکمے پن" کی شکایت کی جا رہی ہے نا :laugh:
  12. قیصرانی

    بیٹیاں

    اس سلسلے میں مرحومہ انیقہ ناز صاحبہ نے اپنے بلاگ پر بہت اچھی تحریر لکھی تھی۔ ہو سکے تو گوگل کر لیجئے گا یا پھر عثمان لنک بتا سکیں شاید کہ وہ عثمان بھائی کی استانی بھی تھیں
  13. قیصرانی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    پسند نا پسند کی کوئی اتنی اہمیت نہیں ہوتی۔ اگر کل ناعمہ بہن کو یاد رہا تو ہو سکتا ہے کہ وہ اسے ہٹا بھی دیں۔ خود میں بہت بار ناپسند یا غیر متفق لے چکا ہوں۔ اس سے کیا فرق پڑنا :)
  14. قیصرانی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    میرا خیال ہے کہ پسند اورناپسند کے بٹن ایک ساتھ ہیں نا تو شاید غلطی سے ناپسند والا بٹن دب گیا ہوگا
  15. قیصرانی

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    پشاوری چپل والے صاحب ہیں نا اشفاق احمد :)
  16. قیصرانی

    السلام علیکم

    جی میں منتظر رہوں گا۔ ویب سائٹ پر کمنٹ بعد میں سہی، کیونکہ ابھی میں نے تفصیل سے نہیں دیکھا :)
  17. قیصرانی

    السلام علیکم

    جاب کرتا ہوں، کمپیوٹر پروگرامر ہوتا تھا کبھی :) ابھی آفس ورک ہے اور سٹوڈنٹ افیئرز
  18. قیصرانی

    السلام علیکم

    کمال کرتا ہوں :rollingonthefloor: سوال ذرا واضح کیجئے نا :)
  19. قیصرانی

    السلام علیکم

    بس جناب، میں تو اکثر کبھی کبھی ادھر ہی پایا جاتا ہوں
  20. قیصرانی

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام جناب۔ ادھر ہی ہیں سب۔ بس ذرا اپنے اپنے کونے پکڑے ہوئے ہیں۔ شاعر لوگ شاعری کے دھاگوں پر اور غیر شاعر باقی ہر دھاگے پر
Top