نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

    جی میں نے دیکھا تھا کہ پندرہ منٹ قبل کی تصاویر ہیں تو آپ کی ہی ہوں گی۔ فلکر کے بارے مجھے زیادہ تو علم نہیں۔ اگر آپ فوٹو بکٹ پر شئیر کر دیں تو وہ آسانی سے یہاں پہنچ جاتی ہیں
  2. قیصرانی

    میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

    آپ ایسا کیجئے کہ کاپی رائٹ فری تصاویر تلاش کیجئے یا پھر گوگل سے یا پھر وکی پیڈیا سے۔ وہ تصاویر آسانی سے شئیر ہو جاتی ہیں
  3. قیصرانی

    میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

    عام طور پر تصویر پر رائٹ کلک کر کے اس کا یو آر ایل کاپی کیا جاتا ہے۔ تاہم ان تصاویر پر رائٹ کلک کیا جائے تو وہ کاپی رائٹ کا پیغام دے دیتا ہے۔ اس لئے شاید ان کی شئیرنگ مناسب نہ ہو
  4. قیصرانی

    میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

    آپ نے درست یو آر ایل کاپی نہیں کیا :) ویسے یہ کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ ہیں، اس لئے انہیں شئیر نہ کریں تو بہتر رہے گا
  5. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    ڑ پر ختم ہونا والا لفظ ہے روکڑ
  6. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    رہ گیا میرا یار :(
  7. قیصرانی

    لقمان - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ (يو ایس دفتر خارجہ)

    لو جی، فواد دے وی ٹوئن برادر آ گئے نے۔ کر لو گل :)
  8. قیصرانی

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  9. قیصرانی

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    زوم تو کافی مناسب ہے اس کا۔ ایکسپوژر ٹائم تو آپ نے بہت کم رکھا، پھر بھی اڑتے پرندے کی تصویر بھی واضح ہے حالانکہ آپ نے 1/250 کی سیٹنگ رکھی تھی :) یہ ساری تفصیلات جو میں بتا رہا ہوں وہ آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ تصویر کو محفوظ کر کے اس کی پراپرٹیز کو دیکھیں تو یہ ساری تکنیکی تفصیلات سامنے آ جاتی ہیں
  10. قیصرانی

    بھائی اس کی تعریف تو آج تک نہیں ہو سکی کہ یہ ہے کیا۔ تاہم سادہ الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ وجود،...

    بھائی اس کی تعریف تو آج تک نہیں ہو سکی کہ یہ ہے کیا۔ تاہم سادہ الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ وجود، اقدار، حقیقت، علم، سوچ اور زبان کے بارے غور و فکر کرنا کہ یہ کیا ہیں، کب سے ہیں اور ایسے ہی کیوں ہیں؟
  11. قیصرانی

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    زبردست تصاویر ہیں :) اولمپس E500 ہے نا؟ لینز کون سا تھا؟ سکائی لائن کی مزید تصاویر ہو جاتیں تو بہت اچھا لگتا۔ مگر زوم کے ساتھ وقت وقت کی بات ہے۔ ہمارے صدرِ محترم اکیلے کتنے شودے لگتے ہیں :(
  12. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    جو مشوم میں بولتا ہوں وہ معصوم نہیں ہوتا نا :laugh:
  13. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    شکر :)
  14. قیصرانی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    جیسے بڑی بہنیں ہوتی ہیں، بالکل ویسی ہی جب ان کا موڈ آف ہوتا ہے تو خوش دکھائی دینی کی کوشش کرتی ہیں لیکن بہت بری طرح۔ اس طرح پتہ چل جاتا ہے کہ کب اور کس بات پر خفا ہیں اوپر والی بات، کہ خفا ہونے میں دیر نہیں لگاتیں (مذاق کر رہا ہوں آپی، سنجیدہ نہیں ہونا) تعبیر کا نک پسند کرنے کا ایک خاص پس...
  15. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    ویسے بائی دی وے، آپ کے اوتار کے نیچے آپ کا موڈ لکھا ہے معصوم، پر تصویر جو بنی ہے مشوم والی ہے۔ اس کی کیا وجہ؟
  16. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    ابھی تک یہ تو جان لینا تھا نا کہ میں روایتی Traditional بھائیوں سے کتنا مختلف ہوں؟ :waiting:
  17. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    اسی لئے بزرگ (میرے جیسے) ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ Think positive بھائیوں کا کام صرف تنقید کرنا ہی نہیں ہوتا :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    این ایف سی ایوارڈ

    36 اضلاع کے 36 ناظمین۔ جہاں شہباز شریف صاحب کے پاس اتنی وزارتیں پہلے سے ہی ہیں، وہاں 36 ناظمین بلکہ 35 ناظمین کے عہدے بھی سہی :)
  19. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    اتنے قریب کی بات بھی نہیں تھی۔ پچھلے صفحے کی پہلی پوسٹ کی پہلی لائن تھی۔ وہاں تک جاتے جاتے کتنا وقت لگ جانا تھا :rollingonthefloor:
  20. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    ساتھ وہ بھی تو لکھنا تھا نا کہ آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا :rollingonthefloor:
Top