جی۔ ابھی تک جتنے بھی سوئیڈش لوگوں سے میری ملاقات ہوئی ہے (اکثر میں سوئیڈن جاتا رہتا ہوں، یعنی کم از کم ہر ماہ ایک بار، بسا اوقات ہر ہفتے بھی)، تو ہمیشہ ان لوگوں سے بات کر کے خوشی ہوتی ہے کہ یہ لوگ غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانی یا مسلم شناخت کے حوالے سے کوئی بری سوچ نہیں رکھتے۔ حتیٰ کہ سڑک پر اگر...