نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ ابھی تک آپ نے کسی کی خبر لینی شروع ہی نہیں کی۔ ذرا سر گھما کر ریٹنگ چیک کیجئیے عاطف بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عقل ہماری واپس آ جانی گھاس چر کے۔۔۔ آخر کو ٹھکانہ تو اس کا ہمارا سر ہی ہے نا۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں۔ ٹنڈے کھلا دیں گے مگر پہلے اس بات کا جواب دیں کہ ٹنڈ کراتے ہی اولے کیوں پڑتے ہیں بھلا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل ٹھیک۔۔۔ گھما تو لیں مگر باؤلی نہ سمجھ بیٹھے کوئی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم گن تو لیتے مگر ساتھ ساتھ گھوم رہا۔۔ بار بار ایک سے گنتی شروع کرنی پڑتی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہوئی بارش۔۔۔ سورج آنکھیں دکھا رہا اب
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ان گنت فائدے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھ لاکھ شکر اللہ پاک کا کہ آج کی چائے نصیب ہوئی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرج چمک کے ساتھ بارش۔۔۔۔۔ یس پھر بارش کے ساتھ گرج چمک؟ کیسے کہنا ٹھیک ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بجلی پانی وقت کی بچت۔۔۔ دیکھا نہیں کہ مہنگائی کتنی بڑھتی جا رہی۔ بلکہ اب تو فائدے بھی دو گنا زیادہ ہی سمجھئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہٹانے کا نہئں بولا تھا ؤجہ پوچھی تھی بس۔ سمجھ نہیں آئی تھی نا
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    آمین ثم آمین روؤف بھائی بھی تو ہمارے سب سے اچھے بھائی ہیں۔ سلامت رہئں ہمیشہ صحت و عافیت کے ساتھ۔ آمین
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وہ خود کو بھوت بھی تو کہتی ہے ۔ :LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    لیکن پہلے یہ بتائیں کہ فوجی بینڈ پہ ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں؟ اوہ ۔۔۔ ڈھول پہ بھنگڑا اچھا ڈالا جا سکتا۔ اس لئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بھوتنی تو ہماری بھی ہے ایک
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    حد ہوتی ہے مبالغہ آرائی کی روؤف بھائی:ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ڈھول نہیں فوجی بینڈ۔ کچھ تو ہماری پسند کا خیال رکھا جائے آپا :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جمعے کے دن کا ذکر تھا۔ جمعہ آنے میں تو ابھی چار دن
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جواب تو ایسا کرارا آیا ذہن میں بھائی مگر فیر میریاں ہئ کلاساں شروع ہو جانیاں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top