نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنکے کی چوٹ پہ ماننے کو تیار کہ ہاں ہاں ہاں اچھے سے جانتے ہم اس بات کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوبصورت سے رنگ کی چائے تیار ہونے والی۔۔۔ بس ایک وہی آرام سکون سے ہینی اور پھر شام تک بھاگ دوڑ
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران بھی ہیں کہ آپ کو سب خبر ہے :love:
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں مان لی غلطی۔ محبت ہوتی جو اندھی ہے دیکھ نہ پائی ۔مگر آپ نے چ کو کس چائنہ بھیج دیا کیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی جی باقی تو ٹھیک لیکن محبت کو کھا لیا تو کہیں محبت خور نہ کہلوائیں آدم خور یا رشوت خور کے جیسے۔؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر دیا آپ نے آپا کہ فاصلے بھلے بہت سہی مگر دل قریب قریب ہیں۔ ایسا ہی تو ہوتا ہے طبیعت کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ نمک کی وجہ سے ناک اور گلا کافی متاثر ہوتا ہے لیکن مزے کے نمکین والے ہی لگتے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تھا بولنا ۔۔ اوہ ہاں. زیادہ بولنا بھی سبب ہو سکتا ہے مگر چپ رہنا کیسے سیکھتے ہیں بھلا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید درد گلے میں کدو کے بیجوں پر لگے نمک سے۔کیسے ٹھیک ہو گا آپا بغیر ڈاکٹر پاس گئے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب محفلین کو السلام علیکم
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سب آپ کی محبتیں ہیں آپا جو ایسا مشورہ ہمارے ذہن میں آیا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئی تھی ہماری حاضری۔۔ اب وہ بھی ہو گئی السلام علیکم کے ساتھ
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راحت محسوس ہوئی ڈینٹسٹ کے پاس سے آنے کے بعد؟
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہاں بھی دودن سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھ کر 19 کرون تک پہنچ گئی ہے۔ اور تو اور کدو کے بیج بھی اس مہنگائی کی لپیٹ میں آ چکے۔ قسم سے ان کے بغیر تو بہت مشکل ہو جانی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    دوسرے کو سائیڈ پہ ہٹائیے اور تیسرا استعمال کر لیجئیے۔ شاید اس پہ مزہ آئے۔ کہہ پتہ۔ اساں تے بس مشورہ دتا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    بہت عمدہ آرٹ اللہ پاک کامیابی مقدر بنائے رکھیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن تمام ہونے کو ہے اور سیما علی آپا کا انتظار ، انتظار ہی رہ گیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔ یہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ یہ رائے دینا چاہتے ہوں گے کہ ہم سر پر خالی ہے کا بورڈ لگا دیں ۔ تا کہ عقل واپسی کا راستہ نہ بھولے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خوش کر دی آپ نے استاد محترم۔ نمک والے اچھے لگتے آپ کو کدو کے بیج یا بغیر نمک کے۔
Top