بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھا
مگر سانپ بچھو شہد کی مکھی ڈنک زہریلے جیسے آپ سب نے مل کر نام دئیے ہمیں ۔ کچھ اور بھی تھے جو یاد نہئں ۔
اب ہم نے تحقیق تفتیش اور تشخیص کرنے کے بعد تفریق تو کرنی ہے نا تبھی تو ایسے الفاظ ادا کرنے پڑے نا
دل میں خیال یہی تھا کہ ایک بار ڈنمارک میں بھی اس خزانے کی کاپی کروا لیں پھر جہاز کی مہاریں موڑ دیں گے وطن عزیز کی طرف۔ امپورٹ ایکسپورٹ ۔۔ سب کا بھلا سب کی خیر