نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھبرا گئے اس مراسلے کو دیکھ کر۔۔ اس لے قینچی چلانے کا پوچھا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمشدہ گمشدہ ہونے کا گمان ہونے لگا ہے آپ پر بھائی۔ اور یہ گمشدگی آپ چائے کے پردے میں چھپانے کی کوشش ہر گز نہ کیجئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مستقبل خراب ہو گیا اس لڑی کا۔۔۔ نون کے بعد میم کی باری تھی نا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مارا گیا میم بھی :LOL:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلا دیں کیا اپنے مراسلے پہ عدنان بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شاید بے وقوفانہ سا سوال ہو لیکن پوچھنا تو ہے کہ کیا محبت میں ذہن اور دل کو الگ الگ ٹریک پر بھی چلایا جا سکتا ہے۔ کہ دل تو محبت کرے مگر دماغ مخالفت؟ شعر تو عظیم کی غزل سے لیا ہے مگر جواب یا رائے کی طلب سب سے ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو یہ ہے کہ عاجزانہ درخواست میں بھی املا کی غلطی سرزد ہوئی۔ پہلے اس پر سوچ بچار کی جائے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہے ٹیکسٹ فائل مگر یاسر شاہ بھائی بنا چھوڑیں گے ۔ فکر تو اس بات کی ہے کہ کل سے آپ نے لڑی کی ترتیب بگاڑنے کی ٹھان لی ہے۔ آپ ایسے تو نہ تھے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیسی ہمت؟ بھابی ہر گز ہرگز اجازت نہ دیں گی بھائی۔ چھیڑ دی دکھتی رگ مگر انجانے میں۔ ہمیں کیا معلوم تھا بھائی کہ آپ بس دکھتی رگ کے چھڑنے پہ کمر باندھ کر اٹھ کھڑے ہوں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس پہ غمناک کی ریٹنگ دیکھ کر عاطف بھائی کے درد کا اندازہ ہو رہا کہ وہ بھابی کے ہاتھ کا بنا نصف تلے انڈے کا ناشتہ کتنا مس کر رہے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔۔ لیکن اگر اونٹ کو کمپریس کر لیا جائے پھر تو تھوڑی سی ہی جگہ لے گا نا
  12. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کوئی تو بتائے ہماری شنوائی ہو گی بھی یا نہئں۔ خرچہ پانی لے کر اگر ملزمان مفرور کروانے ہئ ہوئے تو ڈنمارک کی جانب رخ کیا جائے۔ سزا کے طور پر بکریاں چرانے کا کام سونپا جائے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چائے کے مزے مزے والے تین مگ۔ الحمد للہ
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا ہی بات ہے اگر وہ نصف تلا انڈا نصف بہتر کے ہاتھوں تلا گیا ہو۔ پر سانوں کی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    تبھی گول مول باتیں کرتے ہئں۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کسی نیم حکیم سے ٹکرائیں تو زیادہ بہتر رہے گا ۔۔۔ آر تے یا پار
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کمپیوٹر حکیم کو کیوں نہیں ڈکھاتے۔ کمپیوٹر ڈاکٹر کی فیس زیادہ ہو گی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چالاک قسم کی ہوں گی بکریاں ۔ خواب بھی توعاطف بھائی کے ہیں نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگانے کیوں لگتی ہے ترتیب لڑی کی۔ معلوم ہی نہیں پڑتا
Top