نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت حال یہ ہے کہ ضرور آج پھر سے کچھ موتی بکھریں گے کیونکہ ہم نے پھر سے کدو کے بیج کھائے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپا ہم نے جو بلینک میں لکھا ہے اس پر تو غور کریں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقتور کی اصل طاقت کیا ہووے ہے؟ کیا یہ کہ لوگ اس سے ڈریں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے بھی ایسا ہی سنا ۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بالکل آپا۔۔۔ مہان ہیں یہ سب۔ اللہ پاک سلامت رکھیں انھیں۔ ہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھیں آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمزدہ ہو رہے آج تو ہم اس لڑی کو دیکھ کر اب ع کی باری ہے لوگو
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ف سے لکھنا تھا مگر آپ نے بھی غلطیوں میں حصہ ڈال لیاخورشید بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    مشورے مفت کے ہوتے ہیں کیا؟؟؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جتنا زہریلا آپ سب ہمیں ثابت کرنے پر تُلے ہیں تو خود ہی سوچئیے کہ کیا سانپ کینچلی نہیں بدلتا کیا۔ بس ہم بھی سنجیدگی سے غیر سنجیدگی کی طرف بھی چلے جاتے ہیں کبھی کبھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لپیٹ نہیں سمیٹ ۔۔ اگر لفظ چھوٹ گیا تھا۔ لیکن جب کوئی لمبی لمبی چھوڑیں گے تو سمیٹ لیں گے بھائی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مسئلہ یہ تھا کہ باری ق کی تھی تو قینچی چلائی۔ چ کی ہوتی تو چھری ہی چلانی تھی
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگر چائے چینی کے کپ میں تھی تو پھر کیسے ہلکا پھلکا ہوا ناشتہ؟ کپ کا وزن نہیں شمار کریں گے کیا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مگر ہم آپ سے اتفاق نہیں کر رہے کہ آپ روؤف بھائی سے اتفاق کریں۔ صھیح سے سمجھائیں نا۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل۔ سو بکریوں کی طرح سو فیصد سنجیدہ۔ مگر اور کہیں سینگ نہ سمائے تو گپ شپ والی لڑی کو ٹھکانہ بنایا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سرسوں جمائی ہے اگر عظیم نے۔۔۔ تو ہم جاننا چاہئیں گے کہ کیسے۔ علم تو جہاں سے ملے ، لینا چاہئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپا آپ کے خیالات درکار ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    نہیں آپا۔میم حکیم تو نہیں میم ڈاکٹر دیکھی ہے بس۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمارا لالچ اور بڑھ گیا ہے- اگلی بار دیگ کیجئیے گا ہمارے نام۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تسلی بھی تو دی نا۔۔۔ انجانے میں دکھایا تھا آپا۔ معذرت بھی تو کی اوپر والے مراسلے میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اب اس پر سیما آپا کی غمناک کی ریٹنگ نے ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ سیما آپا کے گھر میں نصٍف تلا انڈا بھائی جی بناتے ہیں۔ ہائے اللہ جی انجانے میں ہم نے کس کس کو دکھی کر دیا۔ معافی چاہتے ہیں۔
Top