لیں روؤف بھائی دیکھ لیں ۔۔۔ ایک آواز پہ پولیس حاضر۔۔۔
یہاں کوئی دوالے نہیں ہوا۔ بلایا آپ کو اس لئے کہ سب ہمارے رعب میں آ جائیں کہ پولیس ہماری مٹھی میں ہے
کیا ہی بات ہے آپ کی عاطف بھائی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
دھیان کریں گے تو معلوم ہو جائے گا کہ کدو کے بیج اتنے پرمغز بکریوں والی کھاد ہی کی وجہ سے تو ہئں