ترکیانی بکریوں کو انھی طاق پہ رکھا ہے۔۔۔ کدو کے بیجوں کا کمال ہے بھائی۔ اب اس کھیت کی کھاد سے کسی ترکیانی بکری کا تعلق ہو تو ہو۔ سانوں کی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آج ہم نے بھی پڑھائی کرنی ہے۔ جمعہ کا وعدہ تھا۔
آج جمعہ ہے
اووووو آج جمعہ ہے
گونجا بھی کانوں میں مگر کام ہی اتنے سر پہ پڑے آج کل کہ ترتیب اور ترکیب بھی ساتھ نہئں دے رہے۔