نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ کی تو کیا ہی بات ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم تو بنا بھی نہئں سکتے۔۔ علیشاگود سے اترنے کا نام ہی نہئں لے رہی :love:
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہونے کو تو ہو سکتا ۔ یا پھر محفل ہی افریقیوں چینیوں ہی کی ہوتی چینی محفل کے نام سے
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شاید بلی کا بھانجا مناسب رہے
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر آپ محفل پہ بھی تو نہ ہوتے
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ یہ کہنا چاہ رہے کہ چوہا وسطی افریقہ یا چین کا رہنے والا ہوتا؟ لیکن کسی بھی جگہ کا رہنے والا ہو، رہے گا تو چوہا ہی نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سب سے آسان تو یہ کہ ایک بلی پال لی جائے۔۔ وہ جانے اور اس کے خوراکیہ چوہے
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آہ بھی ترنم سے کی جائے تو اثر رکھتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دوا سے زیادہ دارو کام آئے گا ۔جیسےہی ٹن ہوئے، آسانی سے پکڑ میں آ جائیں گے یہ گاتے ہوئے یہ آج مجھ کو کیا ہوا لا للا للااااااا کس دھن پر؟ کسی ڈسکو میں جائیں کسی ہوٹل میں کھائیں
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پالتو سمجھ کر پنجرے میں بھی تو رکھے جا سکتے نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹانگ اڑاتے ہیں کیا کدو کے بیج کسی کے ذہین ہونے میں جو انھیں جھوٹا کہہ رہے آپ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کیجئیے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی قصہ ہی ختم
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ جیسے جیسے بیج کم ہوتے جا رہے ذہانت بڑھتی جا رہی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ختم ہونے کو ہیں شاید۔۔۔ ہجرت کر گئے ترکیہ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوبارہ کہئیے ذرا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذخیرہ تھااچھا خاصا کدو کے بیجوں کا۔۔۔ ختم ہونے کو ہے جلدی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرزمین تو سفر نہہں کرنا پڑے گا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ ہئں کتنےےےے لوگ محبت کئے بغیر :unsure:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے زیادہ پیاری آپا ہیں آپ ہماری :redheart: :redheart: :redheart:
Top