گمان ہم تو یہی کر سکتے اب کہ آپ کو رہ رہ کے اپنا کراچیئے ہونا یاد آ جاتا ہے۔گھر سمندر کر دے والی لڑی میں جب سب نے اپنی پٹاریوں سے سانپ بچھو کنکھجورا اور طرح طرح کے ڈنک مارنے والے حشرات نکالے تو ڈنمارکیوں کا حشر نشر کر دیا
قائل ہوئے بیٹھی تھیں آپ تو جیسے آپا۔ اتنا بھی خیال نہ کیا کہ پچھلے دنوں ڈنک کو ڈنمارک سے منسوب کیا جاتا رہا۔ رہیں نا آپ بھولی کی بھولی، ہماری ہمجولی :love:
تینوں کو بیچ کر ایک نیا لے لیجئیے سترہ انچ اسکرین والا۔ یا پھر انھی میں سے کسی ایک کو ٹی وی سے کانیکٹ کر لیجئیے۔ پھر بھی حل نہ نکلے تؤ کدو کے بیج کھائیے کوئی حل آپ کے ذہن میں آ جائے گا