جی نہیں، سکائپ تو کیا جی ٹاک، یاہو میسنجر، مرحوم ایم ایس این، آئی سی کیو، فیس بک، جہاں بھی ہوا میسنجر پر آن لائن ہی ہوا ہوں۔ اگر کبھی اٹھ کر جانا بھی پڑے تو میسنجر آف کر کے جاتا ہوں۔ فیس بک البتہ ایسی ہے کہ اس پر کبھی کبھار فارم ول کھیلا تو کاشت وغیرہ کر کے چیٹ آٍف کر کے اٹھ جاتا ہوں کہ کون...