دل کے ہاتھوں مجبور، اور ذکرِ چھلاوہ یعنی ذکرِ خیر۔۔۔ ہممم ویری انٹریسٹنگ
ویسے گردے کے ہاتھوں مجبور افراد کو تو صاحبِ فراش یعنی فرش پر لیٹتے دیکھا ہے :(
شمشاد بھائی نے کہا کہ (مذاق میں ہی کہا) کہ بادشاہ سلامت یعنی امجد میانداد بھائی سے سوری کر لیں ورنہ وہ سزا نہ دے دیں۔ تاہم یہ ساری بات محض ایک جوک ہے اس لئے پریشان نہ ہوں