بس یار ایک تو اپنے کالج کی سائٹ کو انگلش میں ٹرانسلیٹ اور پھر منتقل کرنا تھا۔ منتقلی کا کام ایک اور بندے کے ذمے ہے، ترجمے کا کام ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ دو تین دن تک سائٹ چل جائے گی۔ پھر آج سیمینار تھا اور لیبر منسٹر نے آنا تھا، سارے آفس والوں کی شامت آئی ہوئی تھی :(