عقل کو ذرا آواز دیجیئے اور دوبارہ سے پوری پوسٹس پڑھیئے۔ ڈرون آپریٹر کو بچہ اس وقت دکھائی دیا جب وہ اس کا رخ تبدیل کرنے سے قاصر ہو گیا تھا۔ اس کی تشبیہ میں ٹرین ڈرائیور کی مثال دی، دونوں ہی کی نیت بچے کو ہلاک کرنے کی نہیں تھی نا۔ دونوں کے احساسات ایک جیسے ہوئے نا؟ اب گھسی پٹی مثال مت دیجیئے گا کہ...