نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے لاتی ہوں گی۔ رکئیے چائے کے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    لڑائی لڑائی کا ذکر چل ریا ہے تو ہم نے مگا کو مکا سمجھ لیا۔ اور مکے سنبھالے نہیں جاتے ۔ وہ تو برسائے جاتے ہیں :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    اب تو محفل جمے ہی جمے لڑائی کی
  4. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    مگر یہ جھوٹا منہ ہو گا کس کا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلئیے انتظار کی گھڑیاں گننا شروع کرتے ہیں ہم
  6. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    اجازت چھوڑئیے احمد بھائی کی
  7. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    احمد بھائی کیا ہی زبردست لڑائی کی۔ ایسی کہ صلح کروانے کو بھی دل نہ چاہے۔ ڈھیروں داد قبول کیجئیے اور لڑائی جاری رکھئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خورشید بھائی وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں آپ
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالی ڈالی رنگا رنگ گلابوں سے بھری ہے سرخ ، جامنی، سفید اور گلابی بہار چھائی ہے :love:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذات پاک پروردگار کی رحیم و کریم ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھنڈورا اس لئے پیٹ رہے ہیں کہ ہمارے کھانے پینے کے ذکر پر روؤف بھائی بولے بنا نہیں رہ سکتے :grin:
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ میں یہ بھی خیال ہے کہ گھی کی وجہ سے گلا مزید خراب تو نہ ہو گا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر نہیں صبح سے سیما آپا کی۔ پراٹھے بنا رہی ہوں گی یا چپاتیاں؟ لیکن ہم تو بیسنی روٹیاں بنائیں گے آج۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال تو اپنا بھی ایسا ہے بھائی مگر مارکیٹ کون جائے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بھائی ہم تو پہلے ہی مانے بیٹھے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیپ سے جوڑیں یا ایلفی سے اب یہ آس :unsure:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توڑ ہی ڈالی آس اگلے ہی مراسلے میں :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے آس کیوں دلائی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی بہنوں کے لئے کیا کچھ نہیں کرتے :rollingonthefloor:
Top