عقیدت و خلوص کے ساتھ تہہ دل سے آپ کا شکریہ یاسر بھائی۔ اللہ پاک سب کے حق میں آپ کی کی گئی دعائیں قبول فرمائیں اور اپنی بارگاہ میں آپ کے لئے بھی ان دعاؤں کو قبولیت بخشیں۔آمین
وہی نا۔۔۔
جیسا ہلکا پھلکا شمشاد بھائی نے بتایا وہ۔۔۔۔۔ ہلکا ناشتہ
جو تفصیل حلوہ پوری، پائے اور انڈوں کی تعداد والا آپ نے نتایا وہ۔۔۔۔ بھاری باشتہ
اگر ہم ساتھ میں چنے کے سالن کا اضافہ کر دیں ٹو اس کو کیا نام دیا جائے گا