زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
سیما علی آپا ہمیں لاہور پر شعر تو نہیں ایک گانا یاد آیا لاہور شہر توں جنج چڑھی تے ڈھول پشوروں کھڑکے کراچی تک دل دھڑکے کراچی تک دل دھڑکے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #650
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ناٹی ناٹی ڈائیلاگ یاد آیا ان کے۔۔ کن کے
گُلِ یاسمیں
Post #31,238
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مئی کا گزر جو گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,237
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لاکھوں کروڑوں ٹن ذائقے دار ہوتی ہے چنے اور ماش کی دال مسالے میں بنی ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,236
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گزارا بھی تو نہیں ہوتا نا کشمکش میں پڑے بغیر
گُلِ یاسمیں
Post #31,235
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم دور کریں اللہ پاک سب کے غم سے یاد آیا میں لج پالاں دے لڑھ لگی آں ، میرے توں غم پرے رہندے الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #19,788
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالسہ رنگ کے دسترخوان میں پیاز اور روٹی باندھ رکھی ہے جہاں سبزہ نظر آیا بکریاں گھاس چریں گی اور ہم روٹی کھائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #19,787
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قسمت کی بات ہے کہ کسی نہ کسی کو وضاحت درکار ہوتی ہے۔ سب آپ جیسے لفافہ دیکھ کر مضمون تھوڑی بھانپ جاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #31,233
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کچھ تو گڑبڑ ہو ہی گئی گل سے۔اگر ہم کہتے کہ خورشید بھائی کے بیٹے شکیل کیسے ہیں آپ۔۔ تھوڑا لمبا پڑتا لکھنا۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,785
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر مت کیجئیے بھائی۔ کوئی بچہ بھی تو محفل کے گلی کوچوں میں آ نکلتا ہے نا۔ اس کے کام آئیں گی
گُلِ یاسمیں
Post #31,232
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ان شاء اللہ :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #3,598
جون 13، 2022
فورم:
کچن کارنر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظہر کےبعد عصر کی نماز ہوتی ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,229
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
اچھا۔ شاید پھر کچھ ٹائم خاموشی میں کٹا اس لئے لگ رہا ہے کہ اب آواز ہی نہ نکلے گی
گُلِ یاسمیں
Post #3,596
جون 13، 2022
فورم:
کچن کارنر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت خوش ہو گئی :love: :love: :love:
گُلِ یاسمیں
Post #31,227
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور آپا۔ طبہعت ٹھیک ہے بس گلا خراب ہماری بے احتیاطی سے
گُلِ یاسمیں
Post #31,226
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
دہی الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #3,594
جون 13، 2022
فورم:
کچن کارنر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صدقے قربان جاؤں اپنی آپا کے۔۔ کیسی ہئں آپ
گُلِ یاسمیں
Post #31,223
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکر ہے آٹا نہیں گوندھاابھی ورنہ :cry: :cry: :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #31,222
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا کیسی بنی تھی ماش کہ دال۔ ساتھ میں کبھی چنے کی دال ملا کر بنائی ؟
گُلِ یاسمیں
Post #31,220
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست خراش گلے میں۔ املی کو دیکھنے ہی سے درد بڑھ ریا۔ دہی کھانے کے بعد خیال آیا کہ یہ بھی تو کھٹاس کی نسبت سے املی کی کچھ لگتی ہو گی
گُلِ یاسمیں
Post #31,219
جون 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top