نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرکت میں برکت ہے۔۔۔ ایسے ہی لکھتے ہئں نا یہ جملہ؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں ہم جلدی ہی روؤف بھائی کے ساتھ مل کر کچھ بناتے ہیں پروگرام
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کریں گے اگر سب کسوٹی کھیلنا ، تو ہوں گی ان شاءاللہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھٹیاں جب ہم واقعی میں گزارنا چاہئیں ہمیں بےبی سٹنگ پہ مجبور کر دیا جاتا ہے۔ دو تین دن سے ہماری حاضری کے اوقات بوجہ علیشا (بھتیجی) بدلے ہوئے ہیں۔ وہ سوتی ہے تو ہم سوتے ہیں وہ اٹھتی ہے تو ہمیں بھی اٹھنا پڑتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا اس برس بھی جولائی میں منائی جائے گی؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ چائے کے معاملے میں ہم پیچھےرہنے والے نہیں ۔ مگر صرف صبح کی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکر تو زور کی مار دیتے ہم دیوار کو اگر ہارے ہوتے۔ تائم کا حساب لگایا تو 45 منٹ پہلے ہم نے تین مگ پی لئے تھے۔؟حساب لگا کر ہماری ہار کا جشن منا لیجئیے بھائی :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نے نہیں دیکھا وہ مراسلہ
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے سالگرہ ہے کب؟
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    شکریہ مہمانوں کو کیک کھلا کر رخصت کرتے ہوئے بولتے ہیں ۔ اور تحائف پر پسند کا اظہار فرماتے ہیں ساتھ میں۔ پھر سے ادا کیجئیے شکریہ اکمل زیدی مگر پورا ڈائیلاگ ایک ہی بار میں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل ایسا نہیں۔ ابھی تو چولہا نہیں جلایا۔ چائے کیا غصے کی آنچ پہ بنتی :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد آ رہی ہے؟ میری یاد آ رہئ ہے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک سلامت رہئیے خیرو عافیت کے ساتھ ۔ آمین
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹچ بٹن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بھائی دیکھا لیا۔ سموری بھی کہہ سکتے ہیں کیا پوری کے لئے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل خوش ہو گیا ہو گا آپا کا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاہڈی گرمی ہو گی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئیے۔۔ایک کپ سے ایک ایک گھونٹ بھی حصے نہئں آنا۔ اور ہمیں تو چائے کا کنواں بھی کم پڑتا ہے :love:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں بڑے ماموں اپنی زندگی کے دن پورے کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سکون و اطمینان رکھئیے۔پوٹلی ایک ہی ہے۔ایسی تبدیلی نہیں آئے گی :grin:
Top