درست کہا ۔ خصلت سر چڑھ کے بولتی ہے۔
ظاہر اور باطن کے آپس میں میل نہ رکھنے والے ایسے رویوں سے جب آگاہی ہو جاتی ہے تو ہم شرمندہ ہوتی انسانیت کو بس دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ آنکھیں بند کرنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب تک انفرادی طور پر سب خود کو بہتر کرنے کی کوشش نہ کریں اجتماعی...