زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران مت ہوئیے گا۔ ہمارے چائے کے تین مگ ٹیسٹ ہی کے لئے تو ہوتے ہئں۔ ان کے ختم ہونے تک چائے کا ذائقہ پھر سے بھول چکا ہوتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #31,137
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلتے ہیں اب۔۔۔ آپ جمائیے رنگ مل کر
گُلِ یاسمیں
Post #31,135
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جتنے لوگ اتنے ہی کپ ہئں نا؟ یا باری کا انتظار کرنا پڑے گا
گُلِ یاسمیں
Post #31,133
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثوبیہ بھی تو نہ کرے گی ہمارے حصے کا کام حالانکہ اس نے وعدہ کر رکھا آج آنے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,132
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھپ ہو کر رہ گئی آج کے کاموں کی ترتیب۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,129
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو آپ سب نے ٹھان رکھی ہے کہ آج ہمیں یہاں سے کسی اور طرف دھیان نہ دینے دیا جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #31,127
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پئے بنا ہم کیسے مان لیں بھائی۔ ذرا بھجوائیے تو ہمیں بھی
گُلِ یاسمیں
Post #31,126
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بلائیے پھر ناز کو۔۔ چائے کے ساتھ ناز پان مسالہ بھی لیتی آئے
گُلِ یاسمیں
Post #31,123
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ اختتام ہوا ی پر۔ پھر الف سے شروع کرنا اب
گُلِ یاسمیں
Post #31,121
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہاں مگر عاطف بھائی والی ترتیب پیچھے رہ گئی آپا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #31,119
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واہ۔۔۔ نیپال تک رسائی ہے آپ کی۔ کہیں کسی کے نام کی سپاری تو نہئں دینی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,117
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہئں گلی ہو گی کیونکہ گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے۔ اور دال کسی کی کہاں گلتی ہے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #31,112
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مٹا ڈالا۔۔۔۔۔ اب کوئی ہمیں وہ نہئں سمجھ سکتا جو ہم نے خود کو کہا
گُلِ یاسمیں
Post #31,111
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لپیٹ دیں اسے باقیوں کے دیکھنے سے پہلے؟
گُلِ یاسمیں
Post #31,108
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل و گلزار ہوئے جا رہے ہم ہنس ہنس کر ایسی مثال دینے کے بعد۔۔۔ وہ بھی اپنے لئے۔ حد ہو گئی سادہ دلی کی
گُلِ یاسمیں
Post #31,107
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیسے؟ بھاگ کر بھی تو ہم نے واپس محفل میں رہنا۔ پھر بھگوڑاکیوں
گُلِ یاسمیں
Post #31,105
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قابل عمل ہے ایسا ظلم جو نرمی بخشے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,104
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فیر مجنوں کیوں محبتیں جتاتا جا کھڑا ہوا پتھر کھانے؟ تب بھی وہی بیچاری پکاری کوئی پتھر سے نہ مار ےمیرے دیوانے کو
گُلِ یاسمیں
Post #31,103
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غازی تب کہلوائے جب اختتام ہوا جنگ کا۔ آپ تو کتنا سارا ٹائم مورچوں میں گزار آئے نا
گُلِ یاسمیں
Post #31,102
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عرض کیا ہے ضروری تھا کہ ہم ترک گفتگوکرتے
گُلِ یاسمیں
Post #31,101
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top