زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر شکر بھی تو کر لیا تھا نا اس کے بعد۔ اور اسی کو توبہ مانا جائے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #31,096
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شہید نہ کر دئیے جائیں یہیں کہیں ۔ اسی لیے عافیت غازی بن کر لوٹ جانے میں نظر آئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,095
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندہ سلامت رہنے کے لئےرستہ یہاں سے نکلنے کا اب ہم دیکھ رہے۔ سیانے کہتے ہئں کہ کم بولناچاہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #31,092
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا غور کیجئیے گا رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی
گُلِ یاسمیں
Post #31,090
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھیروں شاباش ایسی اچھی بات شئیر کرنے پر۔ اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #31,089
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل دیاں گلاں کراں گے کول کول بہہ کے۔۔ آ بھی جائیں آپا
گُلِ یاسمیں
Post #31,088
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدمت میں مصروف ہوں گی ضرور۔ سدا سہاگن رہئیے پیاری سیما علی آپا :love: :love:
گُلِ یاسمیں
Post #31,086
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران ہیں کہ سیما آپا محفل چھوڑ کہاں ہیں اس وقت
گُلِ یاسمیں
Post #31,085
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں تو ہو جائے اس بات پہ ایک کپ چائے
گُلِ یاسمیں
Post #31,084
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر اچھا ملتا ہے صبر کا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,082
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹنڈے جیسی شکل والا مت چنئیے گا بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,081
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو معاملہ کچھ یوں ہے کہ چائے کا تیسرا مگ بھی اختتام کو پہنچا۔ جاتے ہئں پھر سے آنے کے لئے
گُلِ یاسمیں
Post #31,080
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پیڑ سی جو اٹھتی ہے جگر میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,078
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہانے بہانے سے مشہور ہونا چاہتے ہیں نا آپ
گُلِ یاسمیں
Post #31,077
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب تیری میری ہی کرتے رہیں گے یاسر بھائی:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #31,076
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ جو چلمن ہے دشمن ہے ہماری ہائے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #31,073
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہماری امی جان بھی ہمیشہ ہماری نظر اتارا کرتی تھیں۔ یاد آتی ہیں بہت۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,071
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ آئے گا۔۔۔ یقیں تھا ہمیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,070
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نا تو وہ آپ کے دانت تھے جو چھید کرتے گئے ہواؤں خلاؤں میں
گُلِ یاسمیں
Post #31,069
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیں جی اخروٹ کی تو سمجھ آتی ہے کہ گلہری لے گئی مگر دانت کیا چوہا لے گیا بچپن کے دودھ والے دانتوں کی طرح
گُلِ یاسمیں
Post #31,067
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top