نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہی بات آپ کی چٹکی کی۔ تو بجائیے ایک چٹکی یاسر بھائی کے لئے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول اگر خوشی سے کر لیا جائے تقدیر کا لکھا، اللہ پاک کی رضا سمجھ کر، زندگی یوں ہلکی پھلکی ہو جاتی ہے جیسے ایک نیا حوصلہ مل جائے جینے کا
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کیجئیے۔ دندانساز کے پاس جا کر نئی بتیسی بنوائی جا سکتی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادی ہیں شاید آپ اپنی گاڑی کی خود مرمت کرنے کے۔ جو محفل پہ بھی پانے کو یاد کر رہے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ آپ اب دندان سازوں کی روزی پر پانی پھیر کر رہیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت خوش ہو گئی بارش برستی دیکھ کر۔۔ آج پودوں کو مشکیں بھر بھر پانی نہ ڈالنا پڑے گا مالک بھر دے گا اپنی رحمت سے ہر ٹہنی پھلوں پھولوں سے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا پھل اپنی مٹھاس کی وجہ سے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کتنا نقصان دہ ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شئیر تو کیجئیے آج سب کہ چائے کی لت کیسے لگی
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساحل کنارے بیٹھ کر لہریں گنتے ہوئے چائے کے ان گنت کپ پئے جانا سب سے بڑی راحت ہے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ ہیں کتنے لوگ چائے پئے بغیر
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ختم ہو گئی اگر دنیا سے چائے تو کیا بنے گا؟ ہمیں تو خیر کچھ ایسی عادت ہی نہیں مگر جب زیادہ سوچ بچار کرنی ہو تو اہمیت دے دیتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں شام ہی کوسہی مگر پی تو۔ ہم نے جس جس دن توبہ کی، ہاتھ بھی نہ لگایا
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب جب پھول کھلتے ہیں تب تب شہد کی مکھیاں زیادہ اڑتی نظر آتی ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکرائے تو نہ پھر کپ سے کپ جب چائے میسر آئی
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کسوٹی کھیلنے کی ہو رہئ؟ تسی تے رہن دیو۔ بیچ میدان اکیلا چھوڑ بھاگ گئے تھے آپ بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہیلی ہے؟ ہماری امی جان کو پسند ڈرامہ تھا سونا چاندی
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت توجہ سے دیکھئیے۔۔ سارا زور ان پہ ہے تو کوئی قابل احترام ہستی ہی ہوں گی نا
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں جواب میں ان کی گلی میں آنا جانا عادت سی ہو گئی ہے :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ پھر سے ان کے محلے میں آنا جانا ہوا آپ کا؟ آخرکب تک ہلدی والی چائے پیتے رہئں گے یاسر بھائی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سوچ رہے کہ پر کترے ہوں اگر کسی پرندے کے، تو وہ کچھ عرصے میں نکل آتے ہیں لیکن اگر کسی انسان کے پر کترے گئے ہوں تو اس کا کیا بنتا ہے
Top