نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی نہیں جانتے کہ کیا چیز ہے۔ شاید پینے کی کوئی چیز ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ پاکولا زندہ رہنے کی ضمانت ہے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال دیوانوں کا سا تو نہیں ہے ہمارا جو دیواروں سے باتیں کریں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بھی نہیں ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو سکڑ کر رہ جائے گا@یاسر شاہ بھائی کا نام
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جائیں ہم نہیں بولتے آپ سے۔ آپ کو قومی ترانہ ہی یاد نہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکڑے کر دیتے ہیں آپ کے نام کے ہم اسپیس ڈال کر۔ ایسا ہے کیا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترانہ یاد ہے آپ کو یاسر بھائی؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیا مسئلہ ہے ۔ سیٹنگ چیک کی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاروں طرف سونا پن چھایا ہے۔۔۔ ہے نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت تو ہے بھائی۔۔۔ صبح سے مصروف رہے محفل سونی کر کے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈ سے لکھنا تھا مگر ذ سے لکھ ڈالا۔۔۔ اس سے آگے کیا سوچیں ہم
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا رکئیے۔۔۔۔ سوچنے دیجئیے۔ ہاں تو یہاں ٹھنڈ کافی۔ گلا بھی خراب۔ کہیں تجربہ کر کے ٹھںڈا فالودہ کھانے کے چکر میں مزید بیمار ہو گئے تو؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست والا بن جائےگا فالودہ کیا اس سے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاپس پر یہاں اراروٹ پاؤڈر نہیں ملتا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح والا فالودہ جو چاٹیوں میں بنایا رکھا ہوتا ہے شاپس پر۔ وہ ہمیں بنانا آتا ہے اراروٹ سے۔ اس کے علاوہ کوئی طریقہ ہے تو بتائیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور بتائیے۔ لیکن عجیب بات کیا تھی اس کا بھی تو بتائیے بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ نقص امن کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی تدابیر کرنی چاہئیں ۔ اس میں عجیب کیا ہے بھلا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں آپا ۔ سب حفاظتی تدابیر ہئں
Top