نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    دل کے ہاتھوں مجبور، اور ذکرِ چھلاوہ یعنی ذکرِ خیر۔۔۔ ہممم ویری انٹریسٹنگ ویسے گردے کے ہاتھوں مجبور افراد کو تو صاحبِ فراش یعنی فرش پر لیٹتے دیکھا ہے :(
  2. قیصرانی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    اس پر ایک بڑا مزے کا کمنٹ تھا، لیکن ماحول گھمبیر نہ ہو جائے۔ اشارتاً آپ کا اوتار اسی عمل کی تشریح کر رہا ہے :rollingonthefloor:
  3. قیصرانی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    شکریہ بیٹا
  4. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    ابھی تو منفی دو یا تین ہی ہے، ویسے ایک اینڈ پر شاید فٹ بھر جتنی برف پڑے اور درجہ حرارت منفی بیس تک امکان ہے۔ تب مزہ آئے گا :)
  5. قیصرانی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    شمشاد بھائی نے کہا کہ (مذاق میں ہی کہا) کہ بادشاہ سلامت یعنی امجد میانداد بھائی سے سوری کر لیں ورنہ وہ سزا نہ دے دیں۔ تاہم یہ ساری بات محض ایک جوک ہے اس لئے پریشان نہ ہوں
  6. قیصرانی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    امجد میانداد بھائی نے مذاق میں ہی بات کی تھی۔ امید ہے کہ آپ اب اپنا منہ اور موڈ دونوں ہی ٹھیک کر لیں گی
  7. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    جی جی تاکہ باباجی کو مشکل ہو کہ ہم میں سے کون گم ہوا؟ :rollingonthefloor:
  8. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    اس بارے وہ بتا چکی ہیں کہ جب وہ ڈاون لوڈ کرنے لگیں تو ایک اضافی پروگرام نے ضد کر لی کہ میں نال ای جانڑا انہوں نے ساتھ لیا تو وہ صاحب گڑبڑ کرنے لگے
  9. قیصرانی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    کیا ہوا عینی شاہ بیٹا؟
  10. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    یہی تو مسئلہ ہے کہ آپی بغیر کوئی پروگرام انسٹال کئے یہ کام کرنا چاہ رہی ہیں :)
  11. قیصرانی

    محبت اور عشق میں فرق

    عشق کو آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں خاکِ کوچہ جاناں
  12. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    یہ تو اتنا مشکوک جواب دینے سے قبل سوچا ہوتا۔ میں نے تو فلاحِ عام کے لئے پوائنٹ آؤٹ کر دیا :) باباجی تو میرے بڑے بھائی ہیں
  13. قیصرانی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    اگر لین دین کی بات ہے تو لیے لکھیئے۔ اگر فقرہ کچھ ایسے ہے کہ اس لئے میں چھٹی پر ہوں
  14. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    کافی مشکوک جواب ہے۔ چھلاوے آپ چھلاونیوں کو کہتے ہیں کہ باباجی کو؟ :rollingonthefloor:
  15. قیصرانی

    ایچ ای سی کی تباہی

    ویسے ایچ ای سی کے ساتھ جو کام حکومت کر رہی ہے، اخبار والوں نے ڈاکٹر صاحب کی تصویر کے ساتھ وہی سلوک کیا ہے :)
  16. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    اللہ بہتری کرے گا۔ ہمارے بھانجے کو ڈھیر سارا پیار دیجیئے گا :)
  17. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    اگر باباجی ہوتے تو چھلاونیاں بھی ساتھ چھوڑنی پڑتیں :)
  18. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    شکریہ بہنا :) یہی تو فطرت کے مناظر ہیں کہ جہاں انسان نہ ہو، ان کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے
  19. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    جی بالکل :) اب تو جیلسی ڈبل ہو گئی نا؟
  20. قیصرانی

    امریکی فوج کو کراچی میں آپریشنز کمپاؤنڈ کی تعمیر کی اجازت '' آپ کیا کہتے ہیں ؟

    شاید اس کا پس منظر یہ ہو کہ پہلے جو کاروائیاں ڈھکے چھپے انداز میں ہوتی تھیں، اب نگرانی میں ہوں گی :)
Top