نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    تولیہ مصدر ہے نا تو اس سے تولئے کیسے؟ تولیے کیوں نہیں؟ :(
  2. قیصرانی

    جون ایلیا اعتماد - جون ایلیا

    بہت اچھی تحریر ہے :)
  3. قیصرانی

    داغ آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا؟ - داغ دہلوی

    اچھی شیئرنگ کا شکریہ۔ آخری لفظ درست کر دیا ہے
  4. قیصرانی

    اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

    بہت خوبصورت :)
  5. قیصرانی

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    جی بالکل۔ دراصل پری اور جن دو الگ الگ مخلوقات ہیں۔ انہیں ایک ہی مخلوق کے مذکر اور مونث نہیں سمجھا جا سکتا
  6. قیصرانی

    ذوالفقار - شمیم کرہانی

    زبردست حسان خان آپ ہمیشہ ہی بڑے سرپرائز لے کر آتے ہیں :) جیتے رہیئے
  7. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    کوئی بات نہیں بیٹا۔ پھر کبھی سہی :)
  8. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    جب انہیں ایک چیز پسند ہی نہیں تو کیوں تنگ کرنے کو بلاؤں :) اس پر تو انشاء جی یاد آ گئے
  9. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    بہت شکریہ بیٹا۔ آ جائیے۔ کیا ٹکٹ بھی میں بھیجوں؟ مانو والی پکس شکر ہے کہ اوسم ہیں، آفل ہوتیں تو بہت برا ہوتا :rollingonthefloor:
  10. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    وہ جو ادھر کچھ نہیں لکھیں گے، وہی :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    پھر مانو نے مانو کی تعریف کی :)
  12. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    جی نہیں، سائیڈ پوز دے رہی ہے :)
  13. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    مانو نے مانو کی تعریف کی، گیم ختم
  14. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    جی یہ پودا ہے۔ چونکہ سوکھا سڑا ہے اس لئے ابھی نام نہیں معلوم۔ جب یہ گرین گرین ہوا تو پھر دیکھ کر بتاؤں گا
  15. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    سرد ہوائیں تو یہاں کچھ نہیں کر سکتیں کہ عمارات ائیر ٹائٹ ہوتی ہیں۔ محض سانس لینے کے لئے ہلکا پھلکا سا سوراخ ہوتا ہے جس سے ہوا بدلتی رہتی ہے پنکھے کی مدد سے
Top