نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سلامِ آخر ہو شہرِ یاراں، استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی آخری غزل

    عنوان پڑھ کر دل دھک کر کے رہ گیا کہ آہ باباجی پھر ہمت جمع کی اور تعزیت کرنے پہنچا تو قصہ ہی کچھ اورنکلا :(
  2. قیصرانی

    سب سے بڑا بخیل

    جزاک اللہ
  3. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اس بلی کی عمر اٹھارہ سال موجودہ مالک کے پاس شمار ہوئی ہے۔ اس سے قبل کتنے سال کی تھی، کوئی پتہ نہیں۔ بے چاری ریٹائرڈ ہے نا :)
  4. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    اس پر ایک نگاہ دوڑا لیجیئے
  5. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    اواسٹ اچھا ہے تاہم اگر سسٹم میں پہلے سے وائرس موجود ہے تو اواسٹ بالکل بے کار ہو جاتا ہے :(
  6. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    میں جو پروگرام ریفر کر رہا ہوں، وہ برسوں سے میرے اور میرے دوستوں وغیرہ کے استعمال میں ہیں اور کبھی مسئلہ نہیں ہوا :) ویسے فائر فاکس کا ایڈ آن سب سے بہتر چوائس ہے۔ اگر آپ کروم ہی استعمال کرنا چاہ رہی ہیں تو پھر وہ اوپر والا لنک آزمائیں :)
  7. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    ویسے ہارڈ ڈسک کی ایک چھوٹی پارٹیشن میں ونڈوز کی فائلز موجود ہیں۔ آپ لیپ ٹاپ کا نام اور ماڈل بتائیے۔ میں بتاتا ہوں کہ ونڈوز کیسے ری سٹور کر سکتی ہیں اگر ٹوٹل لاس بھی ہو جائے تو :)
  8. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    ویسے فکر نہ کیجئے، چلے گا لیپ ٹاپ۔ ویسے اپنا اینٹی وائرس کچھ اچھا سا رکھیں اور اگر ڈی وی ڈیز یا یو ایس بی ہو تو سسٹم فائلز کا بیک اپ ضرور کر لیں
  9. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    اگر کچھ بھی کام نہ کرے تو لاسٹ نون گڈ کنفگریشن تو ہے ہی نا؟ :)
  10. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    کروم میں یہ ایڈ آن نہیں ہے۔ تاہم یہ والا لنک کافی مدد کرے گا۔ پراکسی کے بارے تو آپ جانتی ہی ہیں نا :)
  11. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    بہت شکریہ مانو بلی۔ سوچا کہ ٹیگ کروں، پھر آپ کو آن لائن دیکھا تو انتظار کرنے کا سوچا۔ اور آپ پہنچ گئیں :)
  12. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    یعنی جی ایچ کیو میں انکل کے پاس؟
  13. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    تصویریں کھینچے کے کام آتی ہے اتنی برف۔ آپی مقدس کو جیلس کرنے کے کام آتی ہے۔ اور بھی بہت سے کام ہوں گے برف کے، پر کبھی توجہ نہیں دی :)
  14. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    مت تو ہے، چاہے سدھی ہو چاہے پٹھی :)
  15. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    آپی امن ایمان جلدی سے یہ کر کے بتائیے کہ کمپیوٹر اب محفوظ ہے
  16. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    ٹریکٹر وہ جو کام آئے۔ جتنی سردی ہو، اس نے کبھی سٹارٹنگ میں مسئلہ نہیں کیا۔ ہاں کبھی کبھی ویسے گرمیوں میں کام چھوڑ جاتا ہے۔ روسی جو ہوا :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اچھی آپی، بلی سے بھی بھلا جیلس ہوا جاتا ہے؟
  18. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    سب سے پہلے تو آپ فری گیٹ یا کوئی اور فری پراکسی استعمال کریں۔ ساری سائٹس کھلیں گی۔ پھر فائر فاکس میں ایک ایڈ آن انسٹال کر لیں جس کا نام ہے فاسٹ وڈیو ڈاؤن لوڈ۔ جب یو ٹیوب پراکسی کی مدد سے کھلے گی تو مطلوبہ وڈیو کو تلاش کر کے چلائیں۔ جب وڈیو چلے تو نیچے دائیں جانب FVD کے نیلے بٹن پر کلک کر کے اسے...
  19. قیصرانی

    میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

    آپی، فوراً سے بیشتر یہ سارے پروگرام ان انسٹال کیجئے قبل اس کے کہ ونڈوز کا کباڑہ ہو جائے۔ جب یہ سب ہو جائے تو پھر بتائیے، پھر میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ سب کام آسان طریقے سے کیسے کرتے ہیں۔ فوراً ابھی یہ سارے پروگرام اڑائیے جو رجسٹری سکینر ہے یا کنورٹر ہے
Top