میں نے حوالہ جات کے لئے بتایا کہ جب یہ شرائط ہوں تو میں اس اخبار کی خبر کو مستند نہیں مانتا۔ چاہیں تو یہاں بے شمار لنک دے سکتا ہوں جہاں جنگ اخبار نے ایک طرف اے این پی کے دہشت گردوں کا ذکر کیا ہے اور دوسری جانب ایک لسانی جماعت کا لفظ :)
تاہم آپ کی بات سے مجھے اتفاق ہے کہ میری پوسٹ غیر متعلقہ...