نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    شکریہ اے برادرِ خورد :rollingonthefloor:
  2. قیصرانی

    ابھی پتلون کا پرچم بنا تھا نا، اس بار بات مزید اگے جائے گی :) ہمت ہے تو پھر بھیج دوں؟ :D

    ابھی پتلون کا پرچم بنا تھا نا، اس بار بات مزید اگے جائے گی :) ہمت ہے تو پھر بھیج دوں؟ :D
  3. قیصرانی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    ایک احتیاط کہ اگر بات سنی تحریک یا ایم کیو ایم سے متعلق ہو تو کم از کم میں جنگ کو بھی اہمیت نہیں دیتا کہ وہ وہاں ڈنڈی مار جاتے ہیں :)
  4. قیصرانی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    احتراماً بات کو گول کر رہا تھا کہ 420 اعشاریہ 9211 :) تاہم آپ کی وضاحت ہی کر دی :)
  5. قیصرانی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    آپ شاید اعشاریہ لگانا بھول گئے ہیں
  6. قیصرانی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    میرا خیال ہے کہ اس دھاگے کو یہیں ختم کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟
  7. قیصرانی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    بجا کہا۔ لیکن مذہب کی بنیاد پر پھیلائی گئی غلط فہمی فوری اشتعال کا باعث بنتی ہے اور زیادہ خونریز ثابت ہوتی ہے
  8. قیصرانی

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    بالکل بھی نہیں۔ نیلم بہت سمجھدار رکن ہیں۔ وہ مذاق کو نہ صرف سمجھتی ہیں بلکہ خود بھی اچھا مذاق کر لیتی ہیں
  9. قیصرانی

    اسٹابیری میٹھا

    شکریہ بھتیجی، دعا کرتی رہیں
  10. قیصرانی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    اچھی بھتیجی کمپیوٹر کا استعمال ایسی چیز ہے جو سب کو یاد رہتا ہے کہ سے شروع کیا۔ پھر ہنسی کی دوسری وجہ یہ تھی کہ لینکس کیا چیز ہے :) مائیکروسافٹ کی کھڑکیاں سب کو یاد ہیں اور پھل فروٹ یعنی ایپل کے جانور یعنی ماؤنٹین لائن، لائن، وغیرہ دندناتے پھرتے ہیں جبکہ لینکس کسی کو یاد ہی نہیں :(
  11. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    کچھ دیر قبل انیس الرحمن بھائی کی فروٹ چاٹ دیکھ کر آیا ہوں
  12. قیصرانی

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    برادر، ایں چہ بوالعجبی است یعنی یا شیخا، اے کی طریقہ؟
  13. قیصرانی

    تعارف ساتواں عجوبہ

    بالکل غلط۔ جو آٹھویں جماعت میں ہو، وہ کم عمر ہوئیں نا :)
  14. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    یہ سمندر بھبکی کسی اور کو دیجیئے گا :)
  15. قیصرانی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    دیکھیں جی سیدھی سی بات ہے کہ دھماکہ ہوا، بے گناہ افراد جان سے گئے۔ ہمیں اس کی مذمت کرنی چاہیئے نا کہ آپس میں ایک دوسرے پر شیعہ سنی کے حوالے سے بحث کریں۔ کیا شیعہ اور سنی کے خون کا رنگ فرق ہوتا ہے یا ایک زیادہ پاکستانی ہے اور دوسرا کم؟ کیا ایک کی جان کی قیمت دوسرے سے زیادہ ہوتی ہے؟
  16. قیصرانی

    تعارف ساتواں عجوبہ

    محفل پر خوش آمدید مقدس نور
  17. قیصرانی

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    ابھی تو نیلم نے دانت بھی صاف نہیں کئے ہوئے :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    لوگ بال بال بچتے ہیں اور آپ ناک ناک پکڑے گئے :rollingonthefloor:
  19. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    واقعی یہ تو انتہائی ڈھیٹ ہے :)
Top