جب آپ حالت جنگ میں ہوتے ہیں تو اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لئے صرف اور صرف احتیاط ہی کام آتی ہے :) ایسا ممکن نہیں کہ آپ اپنے گھر کا دروازہ کھلا چھوڑ کر ہمسائے کو چور سے بچانے نکل جائیں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ بنگالی افسران سے کوئی واقعی خطرہ ممکن تھا، لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ جنگ کے دوران کی حد...
اصل مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ کی بنی ہوئی فہرست میں سے سعودی عرب والے اپنی مرضی کی قیمت والے افراد کو چنتے ہیں۔ پھر وہ فہرست پاکستان آرمی کو بھجوائی جاتی ہے کہ ان میں سے کسی کا انتخاب فائنل کرو۔ فوج ان میں سے سب سے کم برائی کو ہری جھنڈی دکھاتی ہے :)
جی ٹوٹل سے مراد اسی ایک مشن کی بات کر رہے ہیں کہ جنگ کے دوران کل انہوں نے نو جہاز گرائے تھے؟ عام طور پر اس طرح کے مشن میں یا تو گن کیمرہ یا پھر دشمن کی طرف سے قبول کئے جانے والے جہاز ہی شمار ہوتے ہیں۔ ایم ایم عالم مرحوم کے جہاز کے گن کیمرہ کی وڈیو آج تک پبلک نہیں کی گئی۔ اس لئے ہمیں وہی تعداد...
یہ حفظ ماتقدم کے طور پر کیا گیا تھا کہ راشد منہاس اور مطیع الرحمان والے واقعے کے بعد تمام تر افراد جو بنگلہ دیش یعنی مشرقی پاکستان سے تعلق رکھتے تھے، کو ہوائی ڈیوٹی سے ہٹا کر گراؤنڈ ورک دے دیا گیا تھا۔ اس میں ایم ایم عالم یا کسی اور کی تخصیص نہیں تھی۔ تاہم کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کی سربراہی...
انا للہ و انا الیہ راجعون
Ace in a day کا مطلب ہے کہ کسی پائلٹ نے دشمن کے پانچ جہاز ایک ہی دن یا ایک ہی مشن کی پرواز کے دوران گرائے ہوں۔ انہیں دنیا کا تیز ترین اور کم وقت میں Ace in a day بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ چار جہاز انہوں نے تیس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں اور کل پانچ جہاز ایک منٹ سے بھی کم وقت...