یہاں پینے کا پانی مفت ہے :) تاہم منرل واٹر یہاں بھی مل جاتا ہے، تاہم سوا یورو کا گیلن :)
پینے کا پانی یہاں عام طور پر آپ نل سے بھی پی سکتے ہیں۔ نل کا پانی اتنا صاف ہوتا ہے کہ ڈاکٹر یہی مشورہ دیتے ہیں کہ آپریشن کے بعد اگلے روز سے زخم کو نل کا پانی اوپر بہا کر صاف کر لیا کریں :)