نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    حرارت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی صلاحیت تیل میں زیادہ ہے۔ یعنی تیل زیادہ بلند درجہ حرارت پر جا کر بھاپ بنتا ہے۔ یعنی آپ پانی کو سو ڈگری مائع سے اوپر لے جانا چاہیں تو وہ بھاپ میں منتقل ہوگا اور بہت زیادہ توانائی لے جائے گا۔ تاہم تیل کا بلند نقطہ کھولاؤ ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ بڑی مقدار...
  2. قیصرانی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    میرا خیال ہے کہ قرآن پاک کو عام طور پر ہم جس رسم الخط میں دیکھتے ہیں، وہ نسخ ہے۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں ہے
  3. قیصرانی

    الیکشن کمیشن - مدد

    میں نے تو کبھی چیک نہیں کیا۔ جب میں پاکستان سے باہر مستقبل کی تلاش میں نکلا ہوں تو پاکستان سے محض جذباتی وابستگی کا ہی کہہ سکتا ہوں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ ہاں جب پاکستان واپس جاؤں گا مستقل رہنے کو تو پھر ووٹ کا اندراج ہوگا
  4. قیصرانی

    الیکشن کمیشن - مدد

    یہ ممکن ہے کہ آپ کے والدین یا آپ کا بچپن میاں چنوں میں گذرا ہو، شناختی کارڈ بھی ادھر سے ہو، جس کی وجہ سے ووٹ خود بخود ادھر منتقل ہو گیا ہو؟
  5. قیصرانی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    گستاخی معاف، یہ تو نستعلیق ہے، نسخ نہیں
  6. قیصرانی

    بے حسی کا اوزون

    اچھی تحریر ہے گل بانو
  7. قیصرانی

    الیکشن کمیشن - مدد

    کیا آپ کے ان دوست کا تعلق میاں چنوں سے ہے؟
  8. قیصرانی

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    ہممم۔۔۔ چلیئے کچھ تو اندازہ ہوگا کہ کس نوعیت کا شمارہ ہے۔ ویسے مجھے بہت شوق ہے اسے پڑھنے کا لیکن پردیس کے اپنے فائدے :(
  9. قیصرانی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    ایک گرام پانی کو ایک درجہ مزید گرم کرنے کے لئے محض ایک کیلوری کی ضرورت پڑتی ہے۔ یعنی ایک گرام پانی کو دس ڈگری سینٹی گریڈ سے گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ تک لانے کے لئے ایک کیلوری درکار ہوگی۔ یعنی ایک گرام پانی کو دس ڈگری سے سو ڈگری تک لے جانے کے لئے کل نوے کیلوریز خرچ ہوں گی۔ تاہم ایک گرام پانی جس کا...
  10. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    میں نے مندرجہ بالا نسخے پر عمل بہت عرصہ کیا کہ سکول یا کالج سے گھر واپس آ کر بھی پڑھنا ہے، امتحانات کے دوران اضافی وقت دینا ہے وغیرہ وغیرہ، ہمیشہ اوسط درجے کا نتیجہ آیا کرتا تھا۔ میری دو گریجوائشن ہیں دونوں الگ الگ یونیورسٹیوں سے اور بیک وقت کی گئی تھیں۔ اس دوران میں نے دو چیزیں سیکھیں۔ ایک تو...
  11. قیصرانی

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    شکریہ مانو بلی، کمپیوٹنگ کے پیج تک تو جا رہا ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی نے براہ راست مارچ 2013 کے شمارے کا لنک دیا تھا۔ یعنی کمپیوٹنگ کی سائٹ کہتی ہے کہ پیج ناٹ فاؤنڈ یعنی شمارہ موجود نہیں :( یہاں اب خریدا بھی نہیں جا سکتا :(
  12. قیصرانی

    مبارکباد میری تاریخ پیدائش کی سالگرہ

    میں سمجھا کہ شاید کیمرہ ٹرک ہو :)
  13. قیصرانی

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    پیج ناٹ فاؤنڈ کہہ رہا ہے :(
  14. قیصرانی

    منحوس جہاز یا نام ؟؟

    زرداری کا سامان پیک ہوتے وقت لگے گا نا، سارے کھوتے گھوڑے بھی تو ہمراہ جائیں گے In his last flight
  15. قیصرانی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    میں نے اس حوالے سے بات کی تھی کہ عام طور پر جب آپ غیرحاضری کے بعد واپس آ تے ہیں تو کچھ نہ کچھ خاصے کا ہمراہ ہوتا ہے۔ اس لئے اگلی باری کا سوچ رہا تھا کہ کیا آئے گا میں اپنا پروگرام فائنل کر رہا ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ بہار کی چھٹیاں آنے والی ہیں اور باجی اصرار کر رہی ہیں کہ پاکستان کی بجائے لندن چلا...
  16. قیصرانی

    جھوٹ موٹ کا؟

    جھوٹ موٹ کا؟
  17. قیصرانی

    بچے من کے سچے

    میں نے غور کیا ہے تو پتہ چلا ہے کہ انہوں نے ہاتھوں کو دھندلا کر دیا ہے :)
Top